What's Going In Peshawar

What's Going In Peshawar Muslim Rehmano Opridai

22/01/2026

ضلع خیبر وادی تیراہ
فوجی آپریشن کے متاثرین پر راستوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع 🙏۔۔متاثرین کو راستوں میں بہت زیادہ تکلیف اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہیں ۔۔۔۔ 💔🥹💔

12/10/2025

پاکستانیوں کو کہنا چاہوں گا، آپ نے گھبرانا نہیں ہے مقابلہ کرینگی، سہیل آفریدی

06/10/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

متعددبارمجھے پشاورمیٹرو BRT  میں جانے کا اتفاق ھوا اورھر بار میرے مشاھدے میں یہ بات ائی  کہ چمکنی سے جاتےھوئے کارخانوں ت...
09/07/2024

متعددبارمجھے پشاورمیٹرو BRT میں جانے کا اتفاق ھوا اورھر بار میرے مشاھدے میں یہ بات ائی کہ چمکنی سے جاتےھوئے کارخانوں تک جتنے بھی سٹیشن ائے بوڑھے،جوان،مرد و زن اُترتے اور چڑھتے مجھے ایک حسین روایت نظر ائی جسپر میرے دل سےبےساختہ یہ اوز اُٹھی کہ پشاور زندہ اباد اوروہ یہ کہ ھر جوان اُٹھکر کسی بزرگ شخص کو اپنی سیٹ پیش کی مجھے اس روئیے پر احساس تشکُر ھوا کہ کم ازکم فساد کی اس دور میں پشاور کے نوجوانوں نے اپنے بزرگوں کی احترام کی روایت کو زندہ رکھا ھے

31/05/2024

سند ھ حکومت کا سرکاری ملازمین کے لیے سوسائٹی کا اعلان اور خیبر پختون خوا میں 30 سال میں سرکاری ملازمین کے لیے جو سوسائٹی کا اعلان کیا گیا تھا وہ اج بھی اسی طرح پڑا ہے
ریگی ماڈل ٹاون

07/10/2023

خالی ہاتھ فلسطینی نوجوانان اسرائیلی علاقے میں داخل

07/10/2023

بیت المقدس کی مساجد میں اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے کے اعلانات شروع* ...!!! ❤️✌

❤📿
07/01/2023

❤📿

04/10/2022

‏آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کےلئے ہےاور اللہ تعالیٰ ہرچیز پر قادر ہے۔

آل عمران 189

Address

Peshawar

Telephone

+923377440647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Going In Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What's Going In Peshawar:

Share

Category