Pasrur Plus

Pasrur Plus Latest News, Videos, Social Issues of Tehsil Pasrur

16/08/2026

پسرور ریلوے اسٹین

16/08/2026

Dubai

ٹک ٹاکر گیلامنہ کا سفر آخرت
16/08/2026

ٹک ٹاکر گیلامنہ کا سفر آخرت

15/08/2026
14 اگست کی تقریب میں
15/08/2026

14 اگست کی تقریب میں

15/08/2026

1947 کو جو خاندان والے جموں شہید ہوئے وہ آج بھی آنکھوں کےسامنے رہتے ہیں۔۔ بابا نور حسین آف کل باجوہ

15/08/2026

پالا سنگھ جو کہ غلام رسول بن گیا
بابا جی لال دین أف کل باجوہ کی زبانی

14/08/2026
14/08/2026

اورنگ زیب بیگ پسرور میں خانہ بدوش فیملیز کے بچوں کےپاس اچانک جشن آزادی کیک لے کر پہنچ گئے پھر کیا ہوا؟؟

تقریب یوم آزادی گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 پسرور میں  یوم آزادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔صبع 8 بجے پرنسپل جناب حامد سعید...
14/08/2026

تقریب یوم آزادی
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 پسرور میں یوم آزادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔
صبع 8 بجے پرنسپل جناب حامد سعید بھٹی صاحب نے جملہ اساتذہ کے ساتھ پرچم کشائی کی ۔اس کے بعد باقاعدہ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا تلاوت کی سعادت حافظ نواز صاحب نے حاصل کی ۔ہدیہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب اسجد علی صاحب نے پیش کی
مقررین جناب امداد راحت صاحب جناب عاصم رفیق صاحب جناب ماجد صاحب نے یوم آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالی تقریب میں سٹیج سکیرٹیری کے فرائض جناب محمد بابر باجوہ نے ادا کئے ۔
پرنسپل جناب حامد سعید بھٹی صاحب نے یوم آزادی کی تقریب میں ان عظیم قربانیوں اور جہدوجہد کا ذکر جو ہمارے بزرگوں نے 14اگست 1947 کو آزادی کے لئے دیں آزادی کا سورج طلوع ہوا ساتھ اساتذہ پر زور دیا کہ ضرورت اس امر کی ھے ہم سب ملکر ایک ٹیم کی طرح کام کریں اور بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ ہمارا ملک ترقی کی منازل طے کرے تقریب کا اختتام ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی

Address

Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasrur Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pasrur Plus:

Shortcuts

Share