Panjpir page

Panjpir page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Panjpir page, Photography Videography, Panjpir.

11/10/2021

Dybala❤🔥👍

09/10/2021
09/09/2021

❤Saad salman❤..,..... Goal

09/09/2021

Page like plz

کفایت شاہ باچا اللہ دی اوبخی۔۔۔
03/09/2021

کفایت شاہ باچا اللہ دی اوبخی۔۔۔

27/08/2021

Seend ghra

یہ لو جناب Facebook کی جانب سے نیا اور جدید طریقہ ایک بار آز ما لو کمنٹس میں "GG" لکھیں اگر رنگ سرخ ہوجائے تو اپکا اکاؤن...
24/08/2021

یہ لو جناب Facebook کی جانب سے نیا اور جدید طریقہ ایک بار آز ما لو کمنٹس میں "GG" لکھیں اگر رنگ سرخ ہوجائے تو اپکا اکاؤنٹ محفوظ ہے اور اگر یہ سرخ نہ ہو تو اپنی فیس بک اکاؤنٹ کا پاسورڈ لازمی طور پر چینج کریں 💯

21/08/2021

Dybala

16/08/2021

❤❤❤

🔸️اگر بعض لوگ یہ سمجھتے ھے۔کہ مجھ میں ایک اچھا فٹبالر بننے کی صلاحیت نہیں ھے۔تو وہ غلط سوچ رھے ھے۔🔸️کوئی پیدائشی طور پر ...
16/08/2021

🔸️اگر بعض لوگ یہ سمجھتے ھے۔کہ مجھ میں ایک اچھا فٹبالر بننے کی صلاحیت نہیں ھے۔تو وہ غلط سوچ رھے ھے۔
🔸️کوئی پیدائشی طور پر اچھا فٹبالر نہیں ہوتا۔
🔸️️ہر بہترین کھلاڑی کے پیچھے اسکا سخت محنت ہوتا ھے۔پھر جاکر وہ اپنے آپ کو منواتا ھے۔
🔸️دوسروں سے متاثر ہونے کے بجائے خود محنت کریں اور اپنے آپ کو، اپنے ٹیم کو اس قابل بنائے کہ کل کو آپ کے کوچ یا کپتان یہ نا کہیں کہ میچ میں آپ کے جگہ ایک مہمان پلیر کو لے آتے ھے۔
🔸️‏جب ہم اپنی زات کو بہتر طریقے سے سمجھ نہیں پاتےتو پھر ہم لوگوں سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، ہر ایک کو خود سےبہتر سمجھ کر اس سےحسد یا جیلسی والے جذبات رکھنے لگتےہیں، ہمیں یہ سمجھنا چاہئیےکہ ہم منفرد ہیں۔
ہم ایک ایسی فطرت کا حصہ ہیں جس کا ہر زرہ کارآمد ہے۔ بس خود کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔
🟣اگر پوسٹ دل کو لگے تو شیئر ضرور کریں🔘شکریہ

مودبانہ التماس ہے...اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو. یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے. گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھی...
13/08/2021

مودبانہ التماس ہے...
اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو. یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے. گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں.
پلیز یہ پیغام سب لوگوں تک پہنچانا. آگے ضرور شیئر کریں.
Pakistan 🇵🇰 Zindabad.❤️🙋‍♂️

12/08/2021

کل کے مخالف، آج کے ساتھی ❤
فٹبال ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے 🤷🏻‍♂️

Address

Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjpir page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share