08/01/2026
، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدر محمد سلیم خان صاحب
پرائیویٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ممبران انس تکریم صاحب ، فضل اللّٰہ داؤد زئی
صاحب ، مردان بورڈ کے امیدوار طفیل صاحب ،ضلع صوابی کے صدر مظھر علی صاحب ، ضلعی سیکرٹری جنرل ساجد اعوان صاحب
نے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صوبائی ضلعی تحصیل عہدیداران ابوالفیض صاحب ، ستارخان صاحب ، محمد عارف صاحب ، فضل محمد صاحب ، اسلامیہ انگلش میڈیم سکول کے پرنسپل عارف صاحب اور صدر نوید شاہ سے اسلامیہ انگلش میڈیم سکول اینڈ کالج مانیری صوابی میں بورڈ کے الیکشن ، اور پی ایس آر اے ،کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی۔