Sk Afridi

Sk Afridi Join us for a warm welcome to our new members! � We're thrilled to have you join our community and can't wait to get to know you better.

Stay engaged, inspired, and let's achieve great things together! ��

03/09/2026
31/08/2026

,
,
,
,

عمران خان  اپنے حریف پر کیسے نظر رکھتا ہے۔۔۔۔رمیز راجہ کے مطابق عمران خان ہر وقت ہمیں کھیل کی تکنیک، مخالف ٹیم سے نپٹنے ...
30/08/2026

عمران خان اپنے حریف پر کیسے نظر رکھتا ہے۔۔۔۔
رمیز راجہ کے مطابق عمران خان
ہر وقت ہمیں کھیل کی تکنیک، مخالف ٹیم سے نپٹنے کے گر سکھاتےتھے۔ مجھے یاد ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تین روزہ میچ میں جب سر رچرڈ ہیڈلی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور میں اوپننگ کر رہا تھا، تو عمران خان مجھے ایک طرف لے گئے اور بولے ،تمہیں معلوم ہے ہیڈلی کو اپنے اوور میں باؤنڈری کھانا بالکل پسند نہیں اور وہ زیادہ باؤنسر بھی نہیں پھینکتا۔ اگر وہ تمہیں باؤنسر کرائے تو تم فورا پل شاٹ مارنا، وہ دوبارہ تمہیں باؤنسر کرانے کی ہمت نہیں کرے گا۔
میں نے اس میچ میں 70 سے زائد رنز بنائے۔ ہیڈلی نے مجھے ایک باؤنسر کرایا، میں نے اس پر چوکا جڑ دیا، اور اس کے بعد اس نے پورے میچ میں مجھے کوئی شارٹ پچ گیند نہیں کرائی۔ حریف کو پڑھنے اور یوں جرات مندانہ سوچ دینے کا نام عمران خان ہے۔
( رمیز راجہ)

29/08/2026

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کھانے کے وقفے کے بعدپاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ عمران خان کے بیٹوں کا "Sky Sports Cricket" پر انگلینڈ کے معروف کمنٹیٹرمائیکل ایتھرٹن انٹرویوکیا۔۔
مائیکل ایتھرٹن نے انکشاف کیا کہ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سکائی اسپورٹس کرکٹ چینل کی انتطامیہ کو کال کی۔ کہ اس انٹرویو کو روک دیا جائے، اگر اسے آن ائیر کیا تو ہم میچ کا بائیکاٹ کرکےلنچ کے وقفے کے بعد واپس نہیں آئیں گے۔ ہمیں باقاعدہ دھمکی دی گئی ۔ لیکن سکائی اسپورٹس کی انتظامیہ محسن نقوی کی اس
دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے 18 منٹس پر مشتمل انٹرویو کونشرکردیا۔ خان کے دونوں بیٹوں نے اپنے والد پر ہونے والےمظالم،قیدِ تنہائی، اور خان کی بگڑتی ہوئی صحت کےمتعلق دنیاکوآگاہ کیا۔
یاد رہے کہ یہ انٹرویو 21 سیکنڈ کے لئے " پی ٹی وی اسپورٹس" پر بھی نشر ہوا...

29/08/2026

صحیح حقیقت جاننے کے لئے پہلے والا پوسٹ دیکھ لیا کریں۔۔
پھر بھی کوئی رائے دینا چاہے تو کمنٹ سکشن میں کھل کر رائے دے سکتے ہیں۔۔۔ رہنمائی کا شکریہ۔۔۔

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sk Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sk Afridi:

Shortcuts

Share

Category