17/10/2024
سپاہ صحابہ عوامی کالونی کورنگی کراچی میں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی جانب سے دوران مجلس فائرنگ۔ جس کے نتیجے میں تین عزادار، رضا، منور اور جعفر گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔
اس واقع کے فورا بعد شیعہ علماءکونسل سندھ کے صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ جعفر سبحانی اور کی تکفیری جتھے کی شرپسندی کے واقعہ اور علاقہ کے امن کی بحالی کے حوالے کوششیں جاری۔ اس سلے میں ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی کورنگی اور ایس ایس پی انیوسٹیگشن سے ملاقات ۔ ذخمیوں کے علاج معا لعجے سے لیکر اسیروں کی رہائی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کیا۔ اس کے علاوہ علاقائی عمائدین کے ساتھ ملاقاتیں کی تاکہ مسائل کے حل اور تکفیری گروپ کی سرگرمیوں کی روک تھام کے حوالے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
جعفریہ یوتھ انفارمیشن میڈیا سیل سندھ شاھدرضاساجدی 0302.3071040
jaffari_Youth_sindh
جانم فدائےقائـد
follow.me.fbook