Muhammad Asim Asif Mughal

Muhammad Asim Asif Mughal درود پاک پڑھیں ❤ صلی الله عليه وآله وسلم

23/03/2026
الحمد للہ ثم الحمد للہ (ھذا من فضل ربی )اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے  ، والدین ، اساتذہ کرام ، محبین ، اور متعلقین...
19/03/2026

الحمد للہ ثم الحمد للہ
(ھذا من فضل ربی )
اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے ، والدین ، اساتذہ کرام ، محبین ، اور متعلقین کی دعاٶں سے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی تراویح میں تکمیل قرآن کی سعادت نصیب ہوٸ

الحمد للہ اس سال تراویح میں دوسرا مصلی مکمل ہوا

السلام علیکم آپ سب کیسے ہیں آپ سب کو نیا سال مبارک ہو اس نئے سال کو درود شریف سے پڑھ کر شروع کیجئےدرود پاک پڑھیں ❤صلی ال...
31/12/2025

السلام علیکم
آپ سب کیسے ہیں
آپ سب کو نیا سال مبارک ہو اس نئے سال کو درود شریف سے پڑھ کر شروع کیجئے
درود پاک پڑھیں ❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللہ پاک یہ نیا سال آپ کی اور ہماری زندگی کو خوشیوں سے بھر دے
آپ کو اور ہمیں مکہ مدینہ کی بار بار باادب حاضری نصیب فرمائے جن کے والدین وصال کر گئے ان کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور جن کے والدین حیات ہیں انکو صحت مند والی طویل زندگی عطا فرمائے
آمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤

24/09/2025

#نماز کے دوران بار بار رکعتوں کے بارے میں شبہ ہو تو کیا کریں

اے میرے رب کریم ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اِس بے بسی سے جبکہ ہم اپنے بھائیوں کو اس عذاب میں مبتلا دیکھ رہے اُنہیں صبر عطاء...
06/04/2025

اے میرے رب کریم ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اِس بے بسی سے جبکہ ہم اپنے بھائیوں کو اس عذاب میں مبتلا دیکھ رہے اُنہیں صبر عطاء فرما اور اُمت مسلمہ کو اُن کے لئیے کردار ادا کرنے کی توفیق دے اور ہمیں معاف فرما آمین۔

یا اللہ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما آمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم
06/04/2025

یا اللہ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما آمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم

Address

Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asim Asif Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category