Digital Mate

Digital Mate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Mate, Naukot.

07/06/2025
05/06/2025

بچے کی پرورش یہ ہوتی ہے۔۔👶🏽🤱🏽🎀

02/04/2025



21/07/2024

تھوڑی دیر پہلے راولپنڈی میں گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والوں کا سرکاری ڈیٹا دیکھا۔ اس کے مطابق گذشتہ چھ ماہ میں راولپنڈی میں *سات ہزار* سے زائد بچیوں نے گھر سے بھاگ کر شادی کی۔ جبکہ *چار ہزار* کے قریب طلاق کے واقعات ریکارڈ ہوئے۔ شادی ہونے اور طلاق سے بچنے میں خاندانی نظام بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ آپ کے خیال میں گھر سے بھاگ کر شادی کرنے اور طلاق کے واقعات میں اضافہ کی وجہ کیا ہوسکتی یے؟؟

سوشل میڈیا پر تعلقات 👍
والدین کا بچوں سے کم رابطہ 💔
تعلیمی نظام 😒

21/07/2024

*ملک کو کیسے لوٹا جارہا ہے*
پاکستان بھر اشرافیہ کے چالیس خاندانوں نے حکومت سے معاہدہ کیا کہ حکومت ان سے بجلی لے گی اور ساتھ کپیسٹی چارجز کی مد میں پیسے دے گی۔
یہ *چالیس خاندانوں* کی ملکیت آئی پی پیز ماہانہ ایک سو پچاس ارب روپے لے رہے ہیں۔ جو ہماری خون پسینے کی کمائی۔ اندازہ لگائیں ایک *سو پچاس ارب* سے کتنے خاندانوں کو سولر کے ذریعے ماہانہ مفت بجلی دی جاسکتی ہے۔

Ye Kya logic he .... 🤔
19/07/2024

Ye Kya logic he .... 🤔

15 دن پہلے 30 جون کو پٹرول ساڑھے سات روپے لیٹر مہنگا کیا گیا 15 جولائی کو دس روپے مہنگا کر دیا 15 دن میں پٹرول 17 روپے ل...
16/07/2024

15 دن پہلے 30 جون کو پٹرول ساڑھے سات روپے لیٹر مہنگا کیا گیا 15 جولائی کو دس روپے مہنگا کر دیا 15 دن میں پٹرول 17 روپے لیٹر مہنگا ہو گیا بجلی 80 روپے فی یونٹ ہے سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی پڑی ہے عام آدمی کا کسی کو خیال نہیں جس کی سانسوں اور آہوں پر بھی ٹیکس عائد ہو چکا۔
جناب کچھ تو کیجیے غریب مر رہا ہے۔

*کافی پینے کے پانچ فائدے:*1. *ذہنی چستی*: کافی میں موجود کیفین دماغ کی کارکردگی بہتر کرتی ہے، توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت ...
15/07/2024

*کافی پینے کے پانچ فائدے:*

1. *ذہنی چستی*: کافی میں موجود کیفین دماغ کی کارکردگی بہتر کرتی ہے، توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بڑھاتی ہے اور سستی کو دور کرتی ہے۔

2. *توانائی میں اضافہ*: کافی توانائی کی سطح کو بڑھاتی ہے جس سے جسمانی کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔

3. *وزن میں کمی*: کیفین میٹابولزم کو تیز کرتی ہے اور چربی جلانے میں مدد کرتی ہے، جو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

4. *موڈ بہتر بناتی ہے*: کیفین دماغ میں خوشی کے ہارمونز کو بڑھاتی ہے، جس سے موڈ میں بہتری آتی ہے اور ڈپریشن کے خطرے کو کم کرتی ہے۔

5. *اینٹی آکسیڈنٹس کا ذریعہ*: کافی میں اینٹی آکسیڈنٹس کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو جسم کو فری ریڈیکلز سے بچاتی ہے اور مختلف بیماریوں کے خلاف مدافعت بڑھاتی ہے۔
Copy

Address

Naukot

Telephone

+923323257577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Mate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share