Shadab offcal pige

Shadab offcal pige Pakistan zeindabad

21/03/2026
15/01/2026

*`Tilawat Reminder`*

*وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔*
"فجر کے وقت قرآن پڑھا کرو ، بےشک فجر کے وقت قرآن پڑھنا( فرشتوں ) کی گواہی کا سبب بنتا ہے۔" *(سورہ الإسراء)*

*`اپنا مصحف روزانہ کھولیں جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا پڑھ لیا کریں`*

*اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ ﴿ مسند احمد : 5576﴾*

اے ﷲ !!! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔

*`آمین ثم آمین یا رب العالمین..!!!`*

قائدِاعظم محمد علی جناحؒ صرف ایک تاریخ نہیں،وہ واضح سوچ، مضبوط کردار اور خودداری کا نام تھے۔ان کی زندگی ہمیں سب سے اہم س...
25/12/2025

قائدِاعظم محمد علی جناحؒ صرف ایک تاریخ نہیں،
وہ واضح سوچ، مضبوط کردار اور خودداری کا نام تھے۔

ان کی زندگی ہمیں سب سے اہم سبق یہ دیتی ہے کہ فیصلے جذبات سے نہیں، اصولوں سے کیے جاتے ہیں۔

قائدِاعظمؒ نے کبھی ہجوم کی تالیاں دیکھ کر راستہ نہیں بدلا، اور نہ ہی مخالفت کے شور سے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹے۔

وہ جانتے تھے کہ اونچی آواز نہیں، اونچا کردار انسان کو معتبر بناتا ہے۔

آج اپنے آپ سے ایک سوال کریں، کہ

کیا ہم اپنی زندگی کے فیصلے وقتی جذبات پر کر رہے ہیں یا طویل مدتی اصولوں پر؟

قائدِاعظم ڈے منانے کا اصل مقصد
صرف چھٹی نہیں ہوتی، بلکہ اپنی سوچ کو اُن کے معیار کے قریب لانا بھی ہے۔

13/06/2025

_تم مانگو مجھ سے✨_

*_تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے مجھے تم کیوں پریشان ہوتے🥹 ہو کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تم کو؟؟ میں تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے تو اس پر کیسی بے یقینی جو تم سے 70 ماؤں سے بڑھ کر محبت کرتا ہے_*

_*مجھ سے مکمل یقین کے ساتھ مانگ کر تو دیکھو عرش پر کن کہہ کر پوری دنیا کو تمہارا وسیلہ بنا کر نہ نوازا تو کہنا!!✨*_

*Beshak*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

Address

Nagri Tutial

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shadab offcal pige posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shadab offcal pige:

Share

Category