09/02/2024
*مظفرگڑھ۔ حلقہ این اے 176 سے ایک بار پھر جمشید دستی نے بھاری اکثریت سے میدان مارلیا، آزاد امیدوار جمشید دستی نے 113253 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، دوسرے نمبر پیپلزپارٹی کے مہر ارشاد سیال نے 71997 ووٹ حاصل کیے، تیسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے حماد نواز نے 47350 ووٹ حاصل کیے۔*