02/10/2025
کچھ لوگ تمھیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ یے یہ وقت نہیں پھر آئیگا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہوگا دیکھا جائے گا