Baboon valley karka Discover

Baboon valley karka Discover بابون ویلی
کارکہ جبڑی ۔
نگدر۔نیلم

02/06/2026

kotan galii # #

01/06/2026

Champion 🏆 2026 Mughal King 👑 karka
کٹن گلی گراؤنڈ ٹورنامنٹ فائنل ون کارکا مغل کنگ
فائنل میچ کارکہ اور لوات کا تھا
کار کا مغل کنگ نے لوات کو ہرا کر فائنل ٹورنامنٹ میں چیمپین بن گئے ❤️❤️🏏🏏

01/06/2026

Sami Final_ Match wiN_Karka Mughal king👑

صدات B
نے تین اور میں 29 کا ٹارگٹ دیا تھا مغل کنگ کارکہ کو مہتاب تبسم مغل
نئے پہلے اور میں 29 رنز بنا کے سیمی فائنل سے فائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے 🥰🏏
کٹن گلی گراؤنڈ

*ٹورنامنٹ کا نام:* پہلافیا ض شہید کرکٹ ٹورنامنٹ*آغاز:* 05 جون 2026ء*انٹری فیس:* 5000 روپے (فکس)*کنڈور کرکٹ اسٹیڈیم: کار ...
18/05/2026

*ٹورنامنٹ کا نام:* پہلافیا ض شہید کرکٹ ٹورنامنٹ

*آغاز:* 05 جون 2026ء

*انٹری فیس:* 5000 روپے (فکس)

*کنڈور کرکٹ اسٹیڈیم: کار کا۔* نیلم آزاد کشمیر

*مہمان خصوصی:*
- جاوید اختر لون صاحب
- مشکور لون صاحب
- شوکت لون صاحب
- صداقت لون صاحب
- ڈاکٹر یوسف صاحب
- خواجہ بشیر صاحب
- ساجد امان کارک
- شیخ ثاقب علی
- خالد لون عرف چوہدری
- وقاص میر CEO, N.K GARMENTS
- سدهیئر شکر CEO, N.K GARMENTS
- جمشید عالم صاحب

*کمیٹی ممبران:*
- خواجہ کاشف
- عامر علی
- طفیل شاہ نیلم
- اسیر کبوترى
- اصغر لون
- محمد اکمل
- فوجی تنویر
- ضیاء الدین عرف قاسمی
- الطاف شیخ
- مستنصر لون
- آفتاب تبسم
- خالد لون
- شاہد مغل
- ضیافت سواق

*قواعد و ضوابط:*
ٹورنامنٹ پول سسٹم کے تحت ہو گا۔ آپ کو ساتھی ٹیم کے ساتھ اپنا اسماعیل کا فیصلہ بارش کے صورت میں Date تیبیل ہو سکتا ہے۔

*رابطہ نمبر:*
- 03558063022 مستنصر لون
- 03558023688 منظور لون
- 03368216743 وسارت میر
- 03313084448
- 03556298704
- 03558054248 ضیافت سواق

*انعام:*
- پہلا انعام 20,000 روپے
- دوسرا انعام 7000 روپے
۔😊

کوٹن گلی گراؤنڈ میں برف کا نام و نشان نہیں رہا، دلکش منظر ہے، کون واپس آ رہا ہے؟ ❄️🌟😊👏💕
17/05/2026

کوٹن گلی گراؤنڈ میں برف کا نام و نشان نہیں رہا، دلکش منظر ہے، کون واپس آ رہا ہے؟ ❄️🌟😊👏💕

03/04/2025

♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

03/04/2025

Baboon valley karka

06/09/2024

Baboon valley

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baboon valley karka Discover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category