Azad Kashmir آزاد کشمیر

Azad Kashmir آزاد کشمیر Everything That Relates To Kashmir|
Beauty Of Kashmir|History Of Kashmir|Tourist Places Of Kashmir|

Asalamualikum ,I just want to make the world a happier place & bring out the best in people. You all are invited to be a part of my family by following my page.Thank You

3 رمضان المبارک 1426 ہجری8 اکتوبر 2005ءتین رمضان المبارک ہفتہ کے روز تقریباً سوا آٹھ بجے آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں قی...
08/10/2024

3 رمضان المبارک 1426 ہجری
8 اکتوبر 2005ء
تین رمضان المبارک ہفتہ کے روز تقریباً سوا آٹھ بجے آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں قیامت صغریٰ بپا ہوئ قیامت خیز زلزلے کی صورت میں ہم نے اپنے پیاروں کے ساتھ ساتھ اپنے گھروں اپنے سکولوں اور بچپن سے وابستہ حسیں یادوں کو بھی کھو دیا
یوں چند لمحوں میں ہم ایک نئی دنیا میں داخل ہو گئے جیسے تیسے کرکے وقت تو کٹتا چلا گیا لیکن اپنے پیاروں کی یادیں اور انکے بچھڑنے کے زخم آج بھی تازہ ہیں
8 اکتوبر 2005ء کے زلزلہ میں شہید ہونے والوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
اللّہ رب العزت ہم سب کو آفات و بلیات سے محفوظ رکھے
آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیا فانی سے چل بسے ہیں اللّہ رب العزت سب کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

27/07/2024

Indian Occopied Kashmir 🇮🇳🥺💔

13/06/2024
05/06/2024

سیاحوں کی جنت "مظفرآباد" وادی کشمیر کا دل مظفرآباد کے حسین خفیہ گوشے، تاریخ، سیاحت، ثقافت اور سحر انگیز وادیاں، دیکھیں پہلی بار خصوصی ڈاکومنٹری
Reveling in the Beauty and History of Muzaffarabad |

18/09/2023

مغل بادشاہوں کے لیے کشمیر موسم گرما کا پسندیدہ مقام تھا اور سری نگر کا چشمہ شاہی بھی ان باغات میں سے ایک ہے جسے مغلوں نے تعمیر کیا تھا۔ معروف ہے کہ اسے "کوثر شاہی" کہا جا تا تھا، پھر باغ کی تعمیر کے بعد شاہ جہاں نے اسے اپنے بڑے بیٹے شہزادہ درا شکوہ کو بطور تحفہ پیش کیا اور اس طرح اس کا نام 'چشمہ شاہی' پڑا۔

Murree     ||
25/08/2023

Murree ||

21/05/2023

Muzaffarabad ❤

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923135375270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category