Village Kanoor

Village Kanoor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Kanoor, Photography Videography, Muzaffarabad.
(6)

گاوں کنور کے سب سے پہلے سوشل میڈیا پیج پر خوش آمدید
اس پیج پر آپ کو ملیں گے:
🏡 کنور گاؤں کی سیر و خوبصورتی
🌿 قدرتی مناظر
📸 خوبصورت فوٹوگرافی
🎥 ویڈیوز، روایات.
فالو کریں لائیک کریں، شیئر کریں اور قدرت کے رنگوں میں کھو جائیں💚 السلام علیکم یونین کونسل کنور ، (ضلح مظفرآباد) کے آفیشل پیج پر خوش آمدید � گاوں کنور مظفرآباد سے نیلم روڈ پر تقریباً 36 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے گاؤں کنور کی اور

قدرتی خوبصوتی دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں
If you truly love nature, you'll find beauty everywhere��
Like & share page

اسلام علیکم!حضرت پیر سید عبداللہ شاہ کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ دو روزہ عرس مبارک کی بابرکت تقریبات 13 اور 14 جون 20...
29/05/2026

اسلام علیکم!
حضرت پیر سید عبداللہ شاہ کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ دو روزہ عرس مبارک کی بابرکت تقریبات 13 اور 14 جون 2026 بروز ہفتہ و اتوار بمقام کنور ڈنہ، ضلع مظفرآباد منعقد ہوں گی۔

اس روح پرور محفل میں محفلِ نعت، ذکرِ الٰہی، خصوصی دعا اور نیاز کا اہتمام کیا جائے گا۔ تمام عقیدت مندوں، زائرین اور اہلِ محبت سے شرکت کی پرخلوص گزارش ہے

پی ایم گولڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچ گیا، اس پورے ٹورنامنٹ میں گاؤں کنور کے ہونہار سپوت احمد کاظمی نے جیو سپر جیسے ب...
24/05/2026

پی ایم گولڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچ گیا، اس پورے ٹورنامنٹ میں گاؤں کنور کے ہونہار سپوت احمد کاظمی نے جیو سپر جیسے بڑے چینل پر لائیو کوریج پر کمنٹری، ہوسٹنگ اور کرکٹ اینالیسز کے فرائض نہایت عمدگی سے سرانجام دے کر سب کی توجہ حاصل کی۔ ان کی پُراعتماد اندازِ گفتگو، شاندار تجزیے اور بہترین میزبانی نے نہ صرف شائقینِ کرکٹ کو متاثر کیا بلکہ ہمارے گاؤں کا نام بھی فخر سے بلند کیا۔

احمد کاظمی کو اس بہترین کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ آپ اسی طرح اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں اور ہمارے گاؤں کنور کا نام روشن کرتے رہیں۔

Ahmed Kazmi - The Voice of Muzaffarabad

گاؤں کنور میں ایک بار پھر سجنے جا رہا ہے کرکٹ کا میلہ، جو ہر سال عید کے دوسرے دن منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی ان شاء ال...
23/05/2026

گاؤں کنور میں ایک بار پھر سجنے جا رہا ہے کرکٹ کا میلہ، جو ہر سال عید کے دوسرے دن منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی ان شاء اللہ عید کے دوسرے روز جبڑا کرکٹ گراؤنڈ میں زبردست کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
تمام کرکٹ شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ گاؤں کی بلند چوٹی پر واقع یہ خوبصورت گراؤنڈ چاروں طرف سرسبز درختوں اور پہاڑوں کے دلکش نظاروں میں گھرا ہوا ہے، جہاں آپ ہائیکنگ کے لطف کے ساتھ ساتھ کرکٹ اور قدرتی حسن دونوں سے بھرپور محظوظ ہو سکتے ہیں

22/05/2026

احمد کاظمی، پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر حسن نواز کے ساتھ خوشگوار موڈ میں گپ شپ کرتے ہوئے۔دعا ہے احمد کاظمی اسی طرح ہمارے گاؤں اور علاقے کا نام روشن کرتے رہیں۔
Ahmed Kazmi - The Voice of Muzaffarabad

گاؤں کنور، حلقہ لچھراٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے صدر شوکت کاظمی نے پی ٹی آئی ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنا انٹرویو دیا۔امید ہے...
19/05/2026

گاؤں کنور، حلقہ لچھراٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے صدر شوکت کاظمی نے پی ٹی آئی ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنا انٹرویو دیا۔
امید ہے کہ پارلیمانی بورڈ میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوان اور مخلص کارکنان کو نمائندگی کا موقع دے گا۔

Address

Muzaffarabad
HTTPS://MAPS.GOOGLE.COM/?Q=KANOOR&FTID=0X38E09707D522BFD3:0XF9D51600FFC3A45C&ENT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Kanoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village Kanoor:

Share