حضرت پیر سید میاں غلام شاہ کاظمی المشیدی سرکار قلندر رحمتہ

  • Home
  • Pakistan
  • Muzaffarabad
  • حضرت پیر سید میاں غلام شاہ کاظمی المشیدی سرکار قلندر رحمتہ

حضرت پیر سید میاں غلام شاہ کاظمی المشیدی سرکار قلندر رحمتہ تعارف کافی ہے اتنا ہی
غلامِ آلِ محمد (ص) ہوں

👒👒👒
11/05/2026

👒👒👒

🦴🦴
11/05/2026

🦴🦴

12/04/2026

Murshid

نامعلوم لوگ !!جو دنیا میں غیر معروف ، اور نامعلوم لیکن اللہ کے ہاں مقبول اور قدر والے ۔۔۔ !!
17/03/2026

نامعلوم لوگ !!
جو دنیا میں غیر معروف ، اور نامعلوم
لیکن اللہ کے ہاں مقبول اور قدر والے ۔۔۔ !!

لعنت بر دشمن اہلیبتؑ
02/03/2026

لعنت بر دشمن اہلیبتؑ

17/02/2026

Mola AS

17/02/2026

عرس مبارک حضرت امام غزالی رحمۃ

05/02/2026

*‫اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*

*🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅*

*صباح الخير والنور والسرور مرحبا*

*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے*
*نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول*
*نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف*
*المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔*

*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*

💫 `اَْسْتَغْفِرُ اللهَ رَبَّیً مِْن کُلًّ ذَنْبٍ وَّاَتُوّبُ اِلَیْه`💫

*✨ دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے۔ کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں، روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے۔*

*✨ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے، الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں۔*

*🤲🏻اے شفا دینے والے، اے حاجتوں کو پورا کرنے والے، بگڑی بنانے والے، مشکلات کو حل کرنے والے، رزق دینے والے، اولاد دینے والے، اے عظیم پروردگار!*
*🤲🏻تجھے تیرے رب العالمین ہونے کا واسطہ جو غموں میں تکلیفوں میں مبتلا ہیں، سب کو راحت چین سکون عطا فرما۔*

*🤲🏻اے اللّٰہ! ہم سب کے لئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پریشانیوں، مشکلوں، بلاؤں اور آفتوں کو دور فرما۔ ہمارے لئے اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما۔*

*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*

*💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ*
*آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*

🌙 شبِ برات مبارک ہو 🌙✍🏻آج رحمتوں، مغفرتوں اور بخشش کی عظیم رات ہے۔ وہ مبارک ساعتیں جب ربِ کریم اپنے بندوں کی طرف خاص توج...
04/02/2026

🌙 شبِ برات مبارک ہو 🌙

✍🏻آج رحمتوں، مغفرتوں اور بخشش کی عظیم رات ہے۔ وہ مبارک ساعتیں جب ربِ کریم اپنے بندوں کی طرف خاص توجہ فرماتا ہے، گناہوں کو معاف کرتا ہے، دعاؤں کو قبول فرماتا ہے اور قسمتوں کے فیصلے فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے ظاہر و باطن کو پاک فرمائے، ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف کرے، ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے، ہمیں صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رکھے اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
یا اللہ! ہمارے والدین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما، زندہ ہیں تو صحت و عافیت عطا فرما اور اگر دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں تو ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔
یا رب! ہمارے گھروں میں سکون، رشتوں میں محبت، دلوں میں اخلاص، رزق میں برکت، علم میں اضافہ، عمر میں درازی اور عمل میں خلوص عطا فرما۔ ہمیں حسد، بغض، تکبر اور ریا سے محفوظ فرما۔
یا اللہ! امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما، مظلوموں کی مدد فرما، بیماروں کو شفا دے، پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور فرما، قرض داروں کے قرض ادا فرما اور بے روزگاروں کو باعزت روزگار عطا فرما۔

خصوصی دعا کی درخواست۔

04/02/2026

Nusrat sab Kamal

02/02/2026

*✍🏻غیر ضروری ” تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے۔❤️💯*

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت پیر سید میاں غلام شاہ کاظمی المشیدی سرکار قلندر رحمتہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حضرت پیر سید میاں غلام شاہ کاظمی المشیدی سرکار قلندر رحمتہ:

Share