03/06/2026
اللہ اکبر
بارش کے بعد مسجد اور قوسِ قزح کا دلکش منظر 🌈🕌
قدرت جب اپنی رحمت برساتی ہے تو زمین بھی مسکرا اٹھتی ہے۔ بارش کے بعد سبزہ، بادلوں کی چادر، اور مسجد کے عقب میں سجی قوسِ قزح ایسا منظر پیش کر رہی ہے جو دل کو سکون اور روح کو تازگی بخش دے۔ ✨
مسجد سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سرداری نیلم ویلی آزاد کشمیر