شوال زلمی shawal zalmi

شوال زلمی shawal zalmi shawal zalmi شوال زلمی

29/05/2026

مال روڈ

03/03/2026

انشاءاللہ کشمیر

28/02/2026

(شوال زلمی )

عید کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں انشاءاللہ کشمیر, ناران, کاغان اور چترال جانے کا ارادہ ہے؟ یہ سب بہت خوبصورت سیاحتی مقامات ہیں

04/07/2025

گیارہ سالوں سے تحصیل شوال کلئیر نہ ہو سکا۔
اب دوبارہ وزیرستان کی آپریشنز کی باتیں ہو رہی ہے۔
💔💔

  کے لوگوں کے مطالبات صرف چلغوزے تک محدود ھے اگر وہ واپسی کیلۓ کچھ کرتے تو اج وہ کب کے واپس اپنے شوال میں ھوتے اور عزت ک...
19/06/2025

کے لوگوں کے مطالبات صرف چلغوزے تک محدود ھے اگر وہ واپسی کیلۓ کچھ کرتے تو اج وہ کب کے واپس اپنے شوال میں ھوتے اور عزت کی زندگی گزارت
صرف شوال یوتھ ارگنائزیشن ہی شوال کے مسائل کیلۓ ایکٹیو ھے جو کے کافی نیہں ھے..
Shakr Jaan
Watanjar Pakhtoon Pakhtoon

06/06/2025

مسافروں کو عید مبارک

13/02/2025

اې کريم ربه🤲
د شب برات د شپې په برکت زمونږ د ټولو مسلمانانو هر مشکل حل کړې.
امین

30/01/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، امید ہے آپ تمام خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے لوگ گزشتہ 11 سالوں سے جلاوطن ہیں۔شوال کے عوام کو مختلف مسائل کا سامنا ہے۔ شوال کے لوگوں کو حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی مدد نہیں دی جاتی ۔ 11 سالوں میں ایک تحصیل کا احاطہ نہ ہونا شرمناک ہے۔اس تفصیلی گفتگو کے ساتھ ساتھ ان 11 سالوں میں شوال کے چاروں اطراف میں بسنے والے چھوٹے قبائل اور بالخصوص اخمدزئی قوم کی شاخ گنگی خیل قبیلے کے لوگ شوال کے گھروں کی چھتیں اکھاڑ کر جنوبی وزیرستان رغزائی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سال 2025 میں موجودہ دنوں میں شوال تورژاور نامی پہاڑ میں درختوں کی کٹائی کا کام تیزی سے شروع ہیں اور درختوں سے ڈاڈسن یامزداہ بھر کر جنوبی وزیرستان رغزائی کی طرف لایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمسایہ قبائل کے لوگ وہاں کے گھروں کو لوٹ رہے ہیں یعنی لکڑیاں، کھڑکیاں، دروازے، الماریاں، وغیرہ نکال لیتے ہیں۔یہ بڑی شرم کی بات ہے کہ ایک قوم ایک زخم پر ماتم کر رہی ہے اور دوسری قوم اس کے زخم پر نمک چھڑک رہی ہے۔اور ساتھ ہی ہم شوال کے قریب رہنے والے محسود اور جنوبی وزیرستان کے احمد زائ سے درخواست کرتے ہیں کہ خدارا شوال کے لوگوں کے گھروں پر ڈاکہ نہ ڈالا جائے اور وہاں کے درخت نہ کاٹے جائیں۔ اور ہم موجودہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ تحصیل شوال کے لوگوں کو آگر گیارہ سال گزرنے کے بعد بھی واپس اپنے علاقے نہ بھیجا گیا تو یہ حکومت پاکستان کے لیے باعث شرم ہے، خدارا اس قوم پر رحم کرے۔

19/12/2024

#شوال منڈی🌲🌲🥀
کله چې څوک د وزیرستان نوم نن سبا اوري نو سمدستي یې دې ته پام کیږي چې هلته به عرب، ازبک، چیچینیایي، پښتانه ، پنجابي او نور مشکوک ترهګر سره یوځای شوي وي.

خو لاندې په دې ویډیو کې، چې د مشال ریډیو خبریال سیلاب مسود اخیستی د شمالي وزیرستان د زلمیو اتڼ لیدلی شئ.

تاسو ورته ځیر شئ، چې څرنګه زلمي ډول ته څڼې اچوي او لیدونکي ورته چکچکې وهي. د شمالي وزیرستان په شنه غرنۍ سیمه کې مو د یوه غره په لمن کې د زلمیو د اتڼ لیدو ته رابولو:
Mashaal Radio 📻

18/12/2024

وزيرستان کی شہزادی وادی شوال کا سفر🌲🌲
Jamshed Burki

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شوال زلمی shawal zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share