Tanha's Pridiction

Tanha's Pridiction poetry �

08/04/2021

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔

💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔

06/04/2021

"' کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے رو پڑوں
مجھے منزل عشق پر ہو یقین
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی دل تیرے میں بسا کروں
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پاکے رو پڑوں----!!"

06/04/2021

چرتہ درذمہ ستا دکور پہ درواذہ لییکمہ

دكلی حلقو بیوفا جانان می دلتہ اوسی

09/11/2018

Address

Multan

Telephone

+923019600156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanha's Pridiction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share