Zakir syed Mushtaq Hussain Shah

Zakir syed Mushtaq Hussain Shah LIVE COVERAGE & online work MAJLIS A AZA
PlzLike $ Follow this page
THnkS

ذاکری دنیا میں معتدل ترین شخصیت سید مشتاق حسین شاہ جھنگ سوشل میڈیا پر کل سے زیر بحث موضوع پر تبصرہ پیش خدمت ھے ذاکری دنی...
24/01/2026

ذاکری دنیا میں معتدل ترین شخصیت سید مشتاق حسین شاہ جھنگ

سوشل میڈیا پر کل سے زیر بحث موضوع پر تبصرہ پیش خدمت ھے
ذاکری دنیا میں چار دہائیوں پر مشتمل منبری خدمت میں باوا جی کا کردار سب کے سامنے ھے
قرآن وسنت کانفرنس میں مینار پاکستان پر ذاکرین کے ساتھ شرکت میں ہر اول دستہ رھے
راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال میں اپنی موجودگی سے ذاکرین کی نمائندگی کی
متنازعہ بل پر اسلام آباد میں ہونے والے قومی اجلاس میں سر فہرست نظر آئے
شیعہ قوم پر آنے والی ہر علماء کی کال پر دھرنوں میں خطاب کرتے نظر آئے
دورآن مجلس آذان آنے پر سب کے ساتھ با جماعت نماز ادا کرنے والا نمازی ذاکر
تعلق اور وفا کی ایک مجسم مثال ایک لائق استاد اور ایک لائق شاگرد جس نے بر سر منبر اپنے استاد کی شان میں ہونے والی بدتمیزی کا موثر احتجاج کیا اور منبری دنیا سے وابستہ سب افراد کی وکالت کا حق ادا کیا
جب ایک عمر رسیدہ فرد مکتب اھل البیت سے وابستہ ھونے کے باوجود بازاری زبان استعمال کرتے ھوئے اخلاق اھل البیت کا مذاق آڑاتے ھوئے سب ذاکرین بمع سادات جاھل کافر اور مشرک کہ کر ناجائز اختیارات حجت استعمال کر رھا تھا تب سب کیوں خاموش رھے ؟؟؟
بخاری صاحب دشمن علماء نھیں ھیں عزاداری اور ذاکری دشمنی کرنے والوں کے خلاف ھیں

میں ذاتیات پر گفتگو نھیں کرتا اور نا کرنے کے حق میں ھوں
تمام ذاکرین کی نمائندگی میں ھم سید مشتاق حسین شاہ کے ساتھ ھیں اور حق گوئی پر سلام پیش کرتے ھیں

خادم مکتب

اختر عباس غدیری ابن علامہ منور عباس غدیری
Zakir Syed Iqbal Hussain Shah Bajjar Zakir Syed Mushtaq Hussain Shah

24/01/2026

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir syed Mushtaq Hussain Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category