23/06/2026
🇵🇰 شہید راشد عباس چاون 🇵🇰
ولد: نذر عباس چاون
یونٹ: کوئٹہ (Quetta Unit)
تاریخِ شہادت: 24-05-2026 🕊️
خراجِ عقیدت:
انہوں نے وطنِ عزیز پاکستان کے لیے اپنی جان قربان کر کے بہادری اور وفاداری کی لازوال مثال قائم کی۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
دُعا:
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین 🤲🇵🇰🕊️