Khan Editz

Khan Editz like my page

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ ゚viralシ
12/06/2026

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
゚viralシ

ملتان کی تپتی گرمی سے بچنے کی خاطر سکون کی تلاش میں مری آنے والی فیملی کو بے رحم آگ نے زندہ جلا دیا۔ 😭لوگ کھڑے تھے، چیخ ...
12/06/2026

ملتان کی تپتی گرمی سے بچنے کی خاطر سکون کی تلاش میں مری آنے والی فیملی کو بے رحم آگ نے زندہ جلا دیا۔ 😭
لوگ کھڑے تھے، چیخ رہے تھے، پانی ڈھونڈ رہے تھے، مدد کو پکار رہے تھے مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی۔ وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر بے بس کھڑا رہ جائے!
کہتے ہیں ایک ماں نے آخری لمحے میں بھی اپنے بچوں کو سینے سے جدا نہ ہونے دیا، دونوں ایک ساتھ راکھ بن گئے۔ یہ صرف آگ نہیں تھی، یہ ماں کی آغوش تھی جو آخری سانس تک محفوظ رہی۔ وہاں صرف راکھ نہیں بکھری، وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں، بچوں کی ہنسیاں جلی ہیں اور ہنستے بستے گھر اجڑ گئے ہیں۔
آج دکھ نے شہروں کے فاصلے مٹا دیے؛ ملتان سے مری تک ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر دل سوگوار ہے۔
یا میرے اللہ! ان معصوموں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دکھانا میرے مالک۔ آمین!
#افسوسناک #ملتان
Copied........

آج سے 36 سال قبل ایک مکان یا دکان بنانے کا تخمینہ دیکھیے اک نظر
12/06/2026

آج سے 36 سال قبل ایک مکان یا دکان بنانے کا تخمینہ دیکھیے اک نظر

12/06/2026
12/06/2026

゚viralシ

11/06/2026

آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ وارنٹی اور
گارنٹی میں کیا فرق ہوتا ہے
🤔🤔🤔

10/06/2026

゚viralシ

Aaaj Ki BAAT  ゚viralシ
10/06/2026

Aaaj Ki BAAT
゚viralシ

09/06/2026

゚viralシ

Address

Multan
60600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Editz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Editz:

Share