Sariki Dohla سرائیکی ڈھولا

Sariki Dohla سرائیکی ڈھولا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sariki Dohla سرائیکی ڈھولا, Multan.

18/08/2026

ڈیرہ غازی خان: کوٹ ہیبت میں افسوسناک واقعہ
انتہائی افسوسناک خبر شامل کرتے ہیں کہ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ صدر کی حدود کوٹ ہیبت میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے کی شناخت میوہ خان باغانی کھلول کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ان کے والد غلام فرید اور ایک بھائی شدید زخمی ہوئے ہیں۔
مدعی کے مطابق، واقعے میں ملوث ملزمان میں عبدالغفار، گلزار وغیرہ شامل ہیں۔
واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، جبکہ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔
مزید تفصیلات موصول ہونے پر خبر اپڈیٹ کی جائے گی۔

18/08/2026

🌧️ اہم موسمی خبر: پنجاب میں مون سون کے چھٹے اسپیل کا الرٹ، ڈیرہ غازی خان میں 20 اور 21 اگست کو بارش کا امکان ہے۔ �

18/08/2026

اہم خبر
ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کو دارالحکومت بنا کر نئے صوبے کے قیام کی تجویز زیرِ غور ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ صوبے میں ڈیرہ غازی خان، بارکھان، راجن پور، تونسہ، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو سمیت دیگر ملحقہ علاقوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا، اس لیے اسے فی الحال مجوزہ منصوبہ یا ذرائع کی اطلاع کے طور پر ہی دیکھا جا رہا ہے۔

18/08/2026

افسوسناک خبر 😢
میوہ ولد غلام فرید باغانی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 9 بجے پل کوٹ ہیبت پر ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sariki Dohla سرائیکی ڈھولا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share