رحمٰن برادرز سروسز سنٹر

رحمٰن برادرز سروسز سنٹر Delivering accurate, fast, and unbiased news from Pakistan and around the world. Stay informed with PakVision 360 — where facts matter.

19/03/2026

بادلوں میں بھی عید کا چاند 🌙 دیکھنا ممکن ہے۔۔۔ بابو صیب خوشخبری دینے کیلئے تیار

 #افسوسناک خبر😭امبار حد کور کمرے کی چھت گر گیا ۔ نتیجے میں ایک 😭بچہ زخمی اور 2خواتین شہید ہو گئذرائع
29/01/2026

#افسوسناک خبر😭
امبار حد کور کمرے کی چھت گر گیا ۔ نتیجے میں ایک
😭بچہ زخمی اور 2خواتین شہید ہو گئ
ذرائع

01/01/2026

عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر عوام کی تذلیل کرنے والے ساجد مہمند کی وائرل کلپ پر اتمان خیل قوم کا ردعمل ۔

21/10/2025

یہ ہیں تنظیم برائے #تحفظِ_معدنیات_آدم_کور کے وہ افراد، جنہوں نے ابتدا میں سراج ٹھیکدار کے خلاف آواز بلند کی، کہ وہ قوم کے ساتھ زیادتی کرتا ہے، زمینوں پر #ناجائز قبضے، #جعلی لیز اور قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہی #تنظیم اور اس کے ہر رکن، #سراج ٹھیکدار کے قدموں میں بیٹھے ہیں۔ حالیہ پریس کانفرنس میں انہوں نے سراج کی حمایت کا اعلان کر دیا، اور 900 ایکڑ زمین، گھروں اور اسکولز پر حاصل کردہ غیر قانونی لیز کو بھی تسلیم کر لیا۔کیا یہی #تحفظِ معدنیات ہے؟ کیا یہی انصاف ہے؟
کیا قوم کا مفاد صرف چند لوگوں کے فائدے کے لیے قربان کیا جائے گا؟ قوم ایسے فیصلے نہ ماضی میں مانتی تھی، نہ اب تسلیم کرے گی۔ قوم کی زمین، قوم کی امانت ہے اور کوئی فرد، ملک، ملا، سفید روش یا تنظیم اس پر سودا نہیں کر سکتی۔
ہم انتظامیہ سے بھی یہی گزارش کرتے ہیں کہ اس لیز کی Renewal پر 90 فی صد سے زیادہ لوگ ناراض ہے لہذٰا تجدید لیز کی پراسس کو روک دیا جائے ورنہ علاقے میں حالات بگھڑنے کا قوی امکان ہے۔
Deputy Commissioner Mohmand
Assistant Commissioner Lower Mohmand
Minerals Development Department KP
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

12/09/2025

"آدم کور میں نیفرائیٹ کے تنازع پر عوامی جرگہ متحرک، غیر روایتی لیز مسترد"

28/08/2025

تحصیل امبار میں سیراج نامی ٹھیکیدار نے چند مقامی افراد کی مدد سے پہاڑی علاقوں کے ساتھ گھروں، بستیوں اور زرعی زمینوں کو بھی لیز میں شامل کر لیا ہے۔
یہ اقدام نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ مقامی لوگوں کے حقوق پر کھلا حملہ ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ لیز فوراً منسوخ کی جائے، عوامی مشاورت کے بغیر کوئی
اجازت نہ دی جائے، اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Assistant Commissioner Lower Mohmand Deputy Commissioner Mohmand Minerals Development Department KP

Address

Mohmand
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمٰن برادرز سروسز سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share