New Mafil Pak

New Mafil Pak Islamic videos and picture

محترم جناب سید حاجی سجاول حسین شاہ خوازمی صاحب کا سالانہ عرس پاک 10 مئی کو انعقاد پذیر ہوگا جس میں علماء کرام نامور قاری...
02/05/2026

محترم جناب سید حاجی سجاول حسین شاہ خوازمی صاحب کا سالانہ عرس پاک 10 مئی کو انعقاد پذیر ہوگا جس میں علماء کرام نامور قاری حضرات نعت خوان اور عوام کی کثیر تعداد شرکت کرے گی خصوصی خطاب محترم جناب پیر سید توصیف عباس شاہ صاحب سجادہ نشین موہڑہ ملکاں شریف لہڑی منگلا کریں گے

29/04/2026
28/04/2026
*ہَماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا۔اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا....
27/04/2026

*ہَماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا۔اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا......*🙃❤

27/04/2026

✾الســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ.!!✾°
`☆°◕❃ صـبـــح بــخیــر ❃◕☆°`

`حرمت والا مہینہ - ذیقعد`🌙

ان مہینوں کا احترام عرب کے زمانہ جاہلیت میں بھی کیا جاتا تھا روایات سے پتہ چلتا ہے کہ عرب کےلوگ حرمت والے مہینوں (ذیقعد، ذوالحج، محرم اور رجب) میں ہر طرح کے لڑائی جھگڑے، فتنہ و فساد، قتل وغارت گری، لوٹ مار سے اجتناب کرتے تھے،
حتی کہ باپ کا قاتل بھی سامنے آجاتا تو اسے کوئی نقصان نہیں پہنچاتے تھے!!!

آج ہم دنیا میں اتنے غافل ہوچکے ہیں کہ حرمت والے مہینے آکر گزر جاتے ہیں اور ان کا احترام تو درکنار ہمیں احساس تک نہیں ہوتا!!!

یہ پیغام ایک یاد دہانی ہے کہ ان مہینوں کا احترام اللہ رب العزت نے فرض قرار دیا ہے اور احترام کا تقاضہ ہے کہ ہماری زبان اور ہاتھ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ پہنچے۔!!

لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ سے بچنا ہے اور لڑائی تک پہنچانے والے تمام اعمال جیسے غیبت، بدگمانی، حسد، کینہ، بغض، طعنہ زنی، تمسخر، ایک دوسرے کو برے القاب دینا، ان سب سے بچنا ہے۔
ان شاءالله

خود بھی امن وسکون سے رہیں اور دوسروں کو بھی امن سکون سے رہنے دیں۔

اللہ تعالی ہمیں توفیق دے، ہم سے راضی ہو جائے اور ہمارا خاتمہ ایمان کی حالت میں کرے۔

16/11/2025

اللہ اکبر ایسا معجزہ آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔

Address

Azizpur Mirpur Azad Kashmir
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Mafil Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Mafil Pak:

Share

Category