Ali shan vlogs

Ali shan vlogs Media advisor persnol vlogs

07/06/2026

Poona

30/05/2026

ماشاءاللہ، عید بہت برکت والی گزری 🌙

صبح سویرے اٹھ کر مسجد کی رونق دیکھنا، پھر مرحومین کی قبروں پر فاتحہ پڑھنا، اور پھر گھر والوں کے ساتھ مل کر قربانی کرنا — یہی تو عید کا اصل سکون ہے۔ نئی مسجد دیکھ کر دل کو جو خوشی ہوتی ہے وہ الگ ہی ہوتی ہے۔

اللہ پاک قربانی قبول فرمائے اور اپنوں کے ساتھ یہ محبتیں ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔

23/05/2026
23/05/2026

نبیل ساغر بغلوی :

"سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر، صدر آزاد کشمیر، چوہدری محمد علی شان سونی صاحب، چوہدری
اصغر صاحب جنوں نے وزیر اعظم آذاد کشمیرکے پولٹیکل ایڈوائزر بنایا
کالاڈب کے مقام پر شاندار استقبال
اور گاؤں کے تمام دوستوں کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے گاؤں پہنچنے پر میرا شاندار استقبال کیا۔

مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، ان شاء اللہ میں اسے پوری ایمانداری اور لگن کے ساتھ نبھاؤں گا۔"

18/05/2026

با با جی مدنی پیر سید شہزاد حسین شاہ صاحب کی
والئ بال گراؤنڈ میں تشریف آوری

-

16/05/2026

مرکزی مسجد المدینہ

مرکزی مسجد المدینہ سرنیلہ میں منعقد ماہانہ درس قرآن کے عکس بند خوبصورت مناظر

الحمدللہ! جن مخلص حضرات نے مسجد کی تعمیر، تزئین و آرائش اور دینی سرگرمیوں میں دل و جان سے تعاون کیا، اللہ پاک ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔

اللہ پاک ان کے مال، جان، اولاد اور گھر میں برکت عطا فرمائے، اور ان کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس بابرکت گھرِ خدا کو آباد رکھنے میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔

10/05/2026

وزیراعظم کا دورہِ پونا

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر جناب فیصل ممتاز راٹھور صاحب آج پونا کا دورہ چوہدری محمد اصغر علی صاحب* اور *شوکت صاحب* کی سربراہی میں شاندار استقبال کیا گیا

10/05/2026

وزیراعظم کا قافلہ پونا بازار سے گزرتا ہوا

Address

Poona Azad Kashmir
Mirpur
1100225

Telephone

+923485161026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali shan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali shan vlogs:

Share