𝐇𝐞𝐞𝐑 𝐖𝐑𝐢𝐓𝐞𝐬

𝐇𝐞𝐞𝐑 𝐖𝐑𝐢𝐓𝐞𝐬 "اپنے خالص جذبے کسی بے قدرے شخص پہ لٹانے کا نام محبت ہے ?

13/10/2024

‏عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اسکی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔۔🌸
She need Appreciation ♥️

13/10/2024

سرائیکی زبان کا مٹھاس اور ادب کے رنگ
"زبانِ غیر میں شرحِ گفتگو "
ظفر صاحب کی بیوی سرائیکی تھیں۔ انھیں بیگم کو انگلش سکھانے کا بہت شوق تھا۔ ابتدا میں دوپہر کا کھانا "لنچ" اور رات کا کھانا "ڈنر" سکھا دیا۔
دوسرے روز بیگم نے دوپہر کا کھانا لگایا اور بولیں
" ظفر صیب، ڈنر کر گِھنو"
ظفر صاحب بولے " میڈی شودی بھولی، میڈی مِٹھڑی، ایہہ ڈنر کئے نئیں لنچ اے ، ڈوپہر کُوں لنچ تِھیندا ہوندا ۔
بیگم فوراً جل کر بولی
" وئے نامراد جاہلا، ڈنگرا جیا ، شودا ہوسِیں تُوں، مر پَوویں شالا ، ایہہ راتی دا بچیا پیا ٹُکر ہا، میں اُوہو چا آئی آں ۔۔۔ ہُنڑ ڈٙس ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈِنر اے؟ 😠
سنا ہے اب ظفر صیب ہر کھانے کو ڈنر ہی کہتے ہیں، چاہے وہ رات کا بچا ہو نہ بھی ہو ۔🔥😅

13/10/2024

اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو
پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے۔ ♥️

12/10/2024

دو لوگ بِچھڑتے ہیں اور چار ہتھیلیاں خالی رہ جاتی ہیں 🖤

12/10/2024

اگر آپ واش بیسن میں پاؤں رکھ کر پاؤں دھو لیتے ہیں تو اطمینان رکھیں آپ موٹے نہیں ہیں ۔ ♥️😅

12/10/2024

بچھڑے ہوئے لوگوں کا خوابوں میں ملنا ، ملاقات کی سب سے دردناک شکل ہے ۔ ♥️

11/10/2024

"زندگی میں اک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا کتاب بند کرنی ہے 💙"

🥀

11/10/2024

Aslam o Alaikum!

Jummah Mubarik to All ♥️

یارب ہمیں بھی ایک سجدہ مسجدِ نبوی کے فرش پر نصیب فرما !- 🙂🍂آمین ثُم آمین 🤲  Heer🥀
11/10/2024

یارب ہمیں بھی ایک سجدہ مسجدِ نبوی کے فرش پر نصیب فرما !- 🙂🍂
آمین ثُم آمین 🤲
Heer🥀

14/09/2023

جس سے آپ محبت کرتے ہوں
اُس سے اپنے
جذباتوں کو چھپانا خود کو جیتے جی
مار دینے جیسا ہے😔
HeeR🥀🖤

14/09/2023

شاید ہم کچھ نہیں بھولتے نہ ہماری آنکھیں وہ منظر بھولتی ہے نہ ہی ہم وہ آوازیں بھولتے ہے اور تکلیف وہ تو بس ہمشہ بڑھتی ہی رہتی ہے🙃
HeeR🥀🖤

14/09/2023

ہم دوبارہ ایک دوسرے کو نہیں دیکھیں گے ، لیکن جب تک
میں زندہ ہوں میں تمہیں نہیں بھولوں گا اور اگر میں نے
کوشش بھی کی تو مجھے نہیں لگتا کہ میں کر سکتا ہوں۔
یہ ایسا ہے جیسے تمہارا ایک حصہ ہمیشہ مجھ میں زندہ رہے گا"
(جب تک زندہ ہوں میں تمھیں نہیں بھولوں گا"🙃)
HeeR🥀🖤

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐞𝐞𝐑 𝐖𝐑𝐢𝐓𝐞𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share