Bhooro Mal Rathore

Bhooro Mal Rathore Social Activist, Landlord.

ڳوٺ جا ماڻهو آهيون .    .
03/07/2023

ڳوٺ جا ماڻهو آهيون .

.

ڈگڑی/ کوٹ غلامحمد ۔ اپنے پیاروں کے ہمراہ انکی ریاشگاھ پر ۔
03/07/2023

ڈگڑی/ کوٹ غلامحمد ۔

اپنے پیاروں کے ہمراہ انکی ریاشگاھ پر ۔

20/06/2023

11/06/2023
گلگت بلتستان سے علی آساجہ اور انکی فیملی، کراچی آغا خان یونیورسٹی ہسپتال سے امتیاز پیرزادو صاحب، لیاقت نیشنل ہسپتال کراچ...
09/01/2023

گلگت بلتستان سے علی آساجہ اور انکی فیملی، کراچی آغا خان یونیورسٹی ہسپتال سے امتیاز پیرزادو صاحب، لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی سے ڈاکٹر بابر راجپوت صاحب انکے بھائی اور بلال فیملی کے ہمراہ گوٹھ کرشن کولہی میرپور خاص تشریف لائے جہاں ہماری فیملی کی طرف سے ویلکم کیا گیا ۔

اس موقع پر مچ کچھری کا اہتمام کیا گیا جہاں ڈنر کے ساتھ رات دیر تک کچہری کو انجوائے کیا ۔

صبح سویرے ناشتے سے پہلے ایگریکلچرل اینڈ لائیو اسٹاک فیلڈ میں مختلف فصلوں فش پونڈ اور جانوروں کو دیکھ کر کافی لطف اندوز ہونے کے ساتھ گاؤں والوں کی محنت کو سہراہ۔

آخر میں سارے مہمانوں کو سندھ کی مشہور سوغات سندھی اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا ۔

تعلقہ شجاع آباد کھنبڑی کے گوٹھ کرشن کولہی کی طرف سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسيم کیا گیا ۔
07/09/2022

تعلقہ شجاع آباد کھنبڑی کے گوٹھ کرشن کولہی کی طرف سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسيم کیا گیا ۔

13/08/2022

گوٹھ کرشن کولھی میں محنت کش کسان ٹماٹر کی پنیری کو چھوٹے بچوں کی طرح پالتے ہوئے ۔

10/08/2022

ننگرپارکر کے گاوں کوواڑہ میں زرعی زمین پے حل چلاتے ہوئے ۔

شکار پور میں پیارے دوست سمی اللہ کے قریبی ساتھی کی شادی دعوت میں شریک ۔اس موقعے پر پرانے اور قریبی دوست موجود ۔
05/07/2022

شکار پور میں پیارے دوست سمی اللہ کے قریبی ساتھی کی شادی دعوت میں شریک ۔

اس موقعے پر پرانے اور قریبی دوست موجود ۔

30/06/2022

زندگی بھی ایک خواب کی طرح ہے کب ٹوٹ جائے گی نہیں جانتے ۔

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhooro Mal Rathore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhooro Mal Rathore:

Share