Waziristan Updates

Waziristan Updates This page is working to promote waziristan. We will share the most Important news about waziristan. We will share latest news of waziristan.

Permanently closed.
21/02/2023

شیواہ او سپین وام دا ٹول یو خلق دائ پہ دا کے میژ تہ تور سپین نشتہ

22/01/2023
ایک وقت تھا جب گورنمنٹ ھائی سکول سپینوام ایک بہترین ادارہ تھا۔ پھر ہمارے لوگوں نے اس سکول کے سامان کو تقسیم کیا اور سکول...
22/01/2023

ایک وقت تھا جب گورنمنٹ ھائی سکول سپینوام ایک بہترین ادارہ تھا۔ پھر ہمارے لوگوں نے اس سکول کے سامان کو تقسیم کیا اور سکول تباہ و برباد ہوگیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ جب پرنسپل اخترزمان اس سکول میں ائے تو یہ سکول اھستہ اھستہ ترقی کرنے لگا۔ پرنسپل اخترزمان کے ساتھ ساتھ قابل اساتذہ کرام کی محنت کی وجہ سے گورنمنٹ ھائی سکول سپینوام پورے وزیرستان میں ایک بہترین ادارہ بن گیا ہے۔

لیکن بد قسمتی سے کچھ لوگ اپنی سیاست کو چمکانے کیلئے اور اپنی مفاد حاصل کرنے کیلئے اس سکول کے پیچھے لگے ہیں۔ اج اس سکول میں سولہ سو طلبا تعلیم حاصل کرہے ہیں جن میں سے اکثر غریب طلبا ہے۔
برائے مہربانی غلط افواہیں نہ پھلائیں اگر واقعی اپ لوگ سکول کے غم خوار ہیں تو سکول کا وزٹ کریں پھر اپ کو خود اندازہ ہوجائیگا۔

سیاسی لوگ اپنی سیاست خود کریں۔ تعلیم کے میدان میں سیاست نہ کریں۔
سپین وام کے لوگ خاص طور پر شمیری قوم پرنسپل اخترزمان صاحب کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

25/12/2022
❤️
25/12/2022

❤️

Address

Miran Shah
BAKHT1234

Telephone

+923367926000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share