04/01/2026
کوزی الپوری سے تعلق رکھنے والے خوبصورت نوجوان *
Badsh
* کو *پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم* کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے *مبارکباد* پیش کرتے ہیں۔
اللہ کرے کہ آپ کا یہ کامیابیوں بھرا سفر یونہی جاری و ساری رہے، اور آپ قوم و ملت کا روشن ستارہ بنیں۔
تعلیم ہی ترقی کی ضمانت ہے، دعا ہے کہ آپ ہر میدان میں کامیاب ہوں۔
* #خَیَسْتَہ_بادشاہ #کامیابی *