Inayat khan

Inayat khan It's only my own pictures

28/03/2026
25/03/2026

بس یہی ایک کلپ کافی ہے یہ سمجھنے کے لیے کہ اس وقت پاکستان سفارتی میدان میں کہاں کھڑا ہے۔ اگر پاکستان اس امتحان میں کامیاب ہو گیا تو کم از کم سفارتی سطح پر وہ ایک نئی بلندی تک پہنچ سکتا ہے۔

ہمیں صرف اس بات کی خوشی ہے کہ پورے بھارت میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ بھارت سفارتی دباؤ اور شاک میں ہے، تجزیہ کار حیران ہیں اور سفارت کار پریشان۔ ہمارے لیے یہی خوشی کافی ہے۔
゚viralvideo

25/03/2026

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

زما لورګانې د اختر په کالو کې❤️ Anwarul Haq Inayat Ul Haq
22/03/2026

زما لورګانې د اختر په کالو کې❤️

Anwarul Haq
Inayat Ul Haq

زما له طرفه ټولې مسلمانې امته ته کوچنی اختر ډېر ډېر مبارک شه 🎉 ゚viralvideo            #2026
21/03/2026

زما له طرفه ټولې مسلمانې امته ته کوچنی اختر ډېر ډېر مبارک شه 🎉
゚viralvideo #2026

06/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز:
اس رائ یل سے بھارت واپس آنے والے ایک صحافی نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ ان کے مطابق ایرانی حملوں کے سامنے اس رائ یل کی جدید ٹیکنالوجی مؤثر ثابت نہ ہو سکی۔

صحافی کا کہنا ہے کہ سخت سنسرشپ کے باعث لاشوں اور اسپتالوں کی اصل ویڈیوز دنیا تک نہیں پہنچ رہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ زمین سے تقریباً 100 فٹ نیچے بنائی گئی پناہ گاہیں بھی حملوں کے دوران مکمل طور پر محفوظ ثابت نہیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں کئی اس رائی لی ہلاک ہوئے۔

یہ دعوے جاری جنگ کی اصل حقیقت پر کئی بڑے سوالات کھڑے کر رہے ہیں۔

01/02/2026

Alhmdullah

18/09/2025

عالمی صمود فلوٹیلا کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔آپ میں سے کون اس مہم کے حامی ہیں۔

10/09/2025

یہ لازم نہیں کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں یہ کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں ۔

Address

Village Darmai P/o Kalakot Matta Swat
Mingora

Telephone

00923469405593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inayat khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inayat khan:

Share