Talha Studio

Talha Studio Talha Studio Sultan Khel

30/05/2026

طلحہ سٹوڈیو، سلطان خیل
اعلیٰ کوالٹی کے شادی کارڈز مناسب قیمت پر تیار کروائیں۔

اس کے علاوہ درج ذیل سہولیات بھی دستیاب ہیں:
• پینا فلیکس اور اشتہارات
• وزٹنگ کارڈز
• مہریں
• بل بکس
• فوٹو کاپی
• کلر پرنٹ
• شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی ویڈیو کوریج

پروپرائیٹر: وقاص عطاء
رابطہ نمبر: 03162926913 / 03015995453
پتہ: اعظم خان نمبردار میموریل مارکیٹ، نزد پٹوار خانہ، سلطان خیل۔

پنجاب پولیس اسپیشل برانچ جابز درخواست فارم طلحہ سٹوڈیو دکان نمبر 21اعظم نمبر دار میموریل مارکیٹ سلطان خیل سے حاصل کریں 0...
30/05/2026

پنجاب پولیس اسپیشل برانچ جابز

درخواست فارم طلحہ سٹوڈیو دکان نمبر 21اعظم نمبر دار میموریل مارکیٹ سلطان خیل سے حاصل کریں
0301-5995453 / 0316-2926913
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جون ہے

مزید رہنمائی اور معلومات کے لیے اس 👇 واٹس ایپ چینل کو FOLLOW کر لیں👇

🪀 https://whatsapp.com/channel/0029Vb8GhtlGufJ4p7brQK2v

📢 **فائلر بنیں، ٹیکس بچائیں!**آج کے دور میں فائلر بننا صرف ایک ذمہ داری نہیں بلکہ ایک سمجھداری بھرا فیصلہ ہے۔اگر آپ ابھی...
01/05/2026

📢 **فائلر بنیں، ٹیکس بچائیں!**

آج کے دور میں فائلر بننا صرف ایک ذمہ داری نہیں بلکہ ایک سمجھداری بھرا فیصلہ ہے۔
اگر آپ ابھی تک فائلر نہیں ہیں تو آج ہی رجسٹر ہوں اور بے شمار فوائد حاصل کریں۔

✅ کم ٹیکس کی ادائیگی
✅ بینکنگ اور مالی سہولیات میں آسانی
✅ قانونی تحفظ
✅ گاڑی، جائیداد اور دیگر معاملات میں رعایت

فائلر بن کر نہ صرف آپ اپنا پیسہ بچاتے ہیں بلکہ ملک کی ترقی میں بھی اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

📌 ابھی آئیں اور اپنا NTN حاصل کریں
📌 آسان، تیز اور قابلِ اعتماد سروس دستیاب

🏢 **ایڈریس:** طلحہ سٹوڈیو، اعظم نمبر دار میموریل مارکیٹ نزد پٹوار خانہ سلطان خیل
📞 📞 رابطہ: 0301-5995453
0316-2926913

**آج ہی قدم بڑھائیں — فائلر بنیں، ٹیکس بچائیں!**
`مزید رہنمائی اور معلومات کے لیے اس 👇 واٹس ایپ چینل کو FOLLOW کر لیں`👇

🪀 https://whatsapp.com/channel/0029Vb8GhtlGufJ4p7brQK2v

"وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈمستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق"📌: بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے📌بے سہارا یتیم بچوں کیلئ...
01/05/2026

"وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ
مستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق"
📌: بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے
📌بے سہارا یتیم بچوں کیلئے 1 لاکھ روپے
⭕: اہلیت کا معیار
🔺کم آمدنی والے گھرانے سے تعلق ہو
🔺پنجاب کے مستقل رہائشی ہوں
🔺نادرا شناختی کارڈ پر بیوہ سٹیٹس درج ہو
🔺سرکاری ملازم یا پنشنر نہ ہو
🔺یتیم بچوں کے ب فارم
🔺موبائل نمبر شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہونا لازم
🔺رجسٹریشن کیلئے طلحہ سٹوڈیو
(اعظم نمبردار میموریل مارکیٹ نزد پٹوار خانہ سلطان خیل پر تشریف لائیں۔
0316-2926913
0301-5995453

✨ایف آئی اے میں 1394 نئی نوکریوں کا اعلان*✨۔Federal Investigation Agency (FIA)کی جانب سے  اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔📌 دس...
01/05/2026

✨ایف آئی اے میں 1394 نئی نوکریوں کا اعلان*✨۔
Federal Investigation Agency (FIA)کی جانب سے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔

📌 دستیاب آسامیاں: اسسٹنٹ، سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI)، UDC، LDC، کانسٹیبل

🎓 تعلیمی قابلیت: میٹرک، انٹرمیڈیٹ، گریجویشن (کسی بھی مضمون میں) — آسامی کے مطابق مختلف ہوگی
_Chalan Fees 2000/-_
📅 آخری تاریخ: 04 مئی 2026

🌍 اہلیت: پورے پاکستان، تمام صوبے، آزاد کشمیر (AJK) اور گلگت بلتستان (GB) کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
*For Online Apply*
0301-5995453
📢 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے
`مزید رہنمائی اور معلومات کے لیے اس 👇 واٹس ایپ چینل کو FOLLOW کر لیں`👇

🪀 https://whatsapp.com/channel/0029Vb8GhtlGufJ4p7brQK2v

Address

Shop# 21 Azam Khan Numberdar Memorial Market Near Ptcl Exchange Sultan Khel
Mianwali
42410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category