Namal valley Mianwali

Namal valley Mianwali The promote beauty of Namal valley across Pakistan

11/06/2026
10/06/2026

*موسم اپڈیٹ*

*کل 11 جون سے13 جون کے دوران میانوالی سمیت سرگودھا ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ اس دوران بعض علاقوں میں آندھی /طوفان/جھکڑ چلنے اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے* محکمہ موسمیات

وادی نمل  میں  بہت پیارا موسم ہے آسمان پر کالے گہرے بادلوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور ساتھ ساتھ تیز اور ٹھنڈی ہوائیں بھی ...
04/06/2026

وادی نمل میں بہت پیارا موسم ہے آسمان پر کالے گہرے بادلوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور ساتھ ساتھ تیز اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں
دعا ھے اللہ تعالیٰ خیر اور رحمت والی بارش عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

24/05/2026

*🌹 اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹*
*🌙 07 ذوالحجہ 1447ھ*
*📅 24 مئی 2026ء*
*🗓️ 10 جیٹھ 2083 بِکرمی*
*📆 بروز اتوار*
•┈•┈•❀🌙❀•┈•┈•
*🌹 آج کا پیغام 🌹*
*🌹 ناموسِ رسالت ﷺ کے محافظ 🌹*
تحفظِ ختمِ نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی تقاضا ہے، اور اس مقدس مشن کے لیے کھڑے ہونے والے افراد کسی شہرت، اقتدار یا ذاتی مفاد کے خواہش مند نہیں ہوتے۔ ان کا مقصد صرف عقیدۂ ختمِ نبوت کا دفاع اور ناموسِ رسالت ﷺ کا تحفظ ہوتا ہے۔ یہ لوگ اپنی جان، مال، وقت، عزت اور صلاحیتیں دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ عاشقانِ رسول ﷺ ہر دور میں باطل قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے، ان شاء اللہ۔
━━━━━━━━━━━━━
👍 Like ✍🏻 Comment 📩 Save 📤 Share

24/05/2026

‏شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔

گھریلو بجلی صارفین کیلئے اہم اطلاعحکومت کی جانب سے 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی فراہم کی جا رہی...
24/05/2026

گھریلو بجلی صارفین کیلئے اہم اطلاع
حکومت کی جانب سے 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔
اپنے بجلی بل پر موجود کیو آر کوڈ اسکین کریں اور او ٹی پی کے ذریعے تصدیق مکمل کریں۔
آئندہ سبسڈی صرف ان صارفین کو ملے گی جو سرکاری ریکارڈ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا دیگر مستحق اسکیموں میں شامل ہوں گے۔

اہل صارفین کو سبسڈی پر بل موصول ہوگا جبکہ غیر اہل صارفین کو بغیر سبسڈی بل جاری کیا جائے گا۔

بجلی کے بل پر جو کیو آر کوڈ ہے اس کو سکین کرنے پر لکھا ہوا آ جائے گا کہ آپ کو اس بل پر اتنا سبسڈی دی گئی ہے...

آپ کے علاقے میں گندم کیا ریٹ ہے
22/05/2026

آپ کے علاقے میں گندم کیا ریٹ ہے

Address

Mianwali

Telephone

+923348307035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namal valley Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Namal valley Mianwali:

Share