10/04/2026
اب کسی سے محبت نہیں
بس وقت گزار رہے ہیں
کیونکہ دل دوبارہ
ٹوٹنے کی ہمت نہیں رکھتا 🖤
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو بھر تو جاتے ہیں…
مگر ان کا درد انسان کو بدل دیتا ہے 💔
اب نہ کسی سے امید ہے، نہ کسی کا انتظار…
بس خود کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے 🥀