𝐌𝐀𝐒𝐇𝐀 𝐌𝐀𝐍𝐒𝐎𝐎𝐑 𝐏𝐌

𝐌𝐀𝐒𝐇𝐀 𝐌𝐀𝐍𝐒𝐎𝐎𝐑 𝐏𝐌 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐌𝐀𝐒𝐇𝐀 𝐌𝐀𝐍𝐒𝐎𝐎𝐑 𝐏𝐌, Masha Mansoor is a well known village and union council of Lakki Marwat . It lie, Masha Mansur.

18/02/2026
🏆⚽ فخرِ مشہ منصور فٹبال ٹورنامنٹ — یادگار لمحہ! ⚽🏆ملی مشر، معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ملک میر نوازفائنل میچ میں بیسٹ...
26/12/2025

🏆⚽ فخرِ مشہ منصور فٹبال ٹورنامنٹ — یادگار لمحہ! ⚽🏆

ملی مشر، معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ملک میر نواز
فائنل میچ میں بیسٹ سنٹر مین کو ٹرافی دیتے ہوئے —
جہاں کھیل، حوصلہ اور نوجوانوں کی محنت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

ایسے رہنما ہی کھیلوں کے ذریعے
نوجوانوں کو مثبت سمت دیتے ہیں 💪🔥

23/12/2025

المنصور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی
بورڈ آف گورنر محترم ناظم علاؤالدین خان۔۔۔۔

خدمتِ خلق کا عزم،
بھلائی کا سفر،
اور عوام کی فلاح کے لیے عملی جدوجہد 🤝✨

25/09/2025
25/09/2025

مشہ منصور : حاجی میر نواز کے حجرے امن و امان کے حوالے سے منعقدہ گرینڈ جرگہ سے عمائدین علاقہ خطاب کر رہے ہیں ۔۔۔
امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے اور جرائم کی روک تھام کیلئے مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی ، جو علاقائی مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرے گی ۔۔۔

25/09/2025

♥️مشہ منصور گرینڈ جرگہ 💯

سرپرستِ اعلیٰ ناظم علاوالدین نے گرینڈ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا:

✅ تمام دیہاتوں کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دی جائے۔
✅ پولیس حکام سے ملاقات کر کے عوامی مسائل حل کیے جائیں۔
✅ روڈ کے کنارے موجود کیکریاں ہٹائی جائیں تاکہ آمد و رفت میں آسانی ہو۔
✅ ہر دیہات کے عوام اپنے حدود کے دفاع کے لیے منظم رہیں۔

📌 یہ تجاویز علاقے کے امن، ترقی اور یکجہتی کے لیے سنگِ میل ثابت ہوں گی۔

ابھی کچھ دیر پہلے مشہ منصور ٹو کتی خیل لنک روڈ پر کچھ ڈاکووں کھڑے تھے ، جنھوں نے ایک کنٹینر کو لوٹنے کی کوشش کی ، تاہم و...
25/09/2025

ابھی کچھ دیر پہلے مشہ منصور ٹو کتی خیل لنک روڈ پر کچھ ڈاکووں کھڑے تھے ، جنھوں نے ایک کنٹینر کو لوٹنے کی کوشش کی ، تاہم وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکیں ۔ البتہ ایک موٹر سائیکل کو لوٹنے کی اطلاع ہے ۔
جس پر ان دو نوجوان فوری طور پر موقع واردات کی طرف روانہ ہوگئے ، اور فائرنگ کرکے ڈاکووں کو بھاگنے پر مجبور کیا ۔ واقعے کی اطلاع قریبی دیہاتوں کے لوگ روانہ ہونے والے تھے لیکن انھیں روڈ کلیئر ہونے کی اطلاع دی گئی ۔۔۔
اس واقعے پر آلمنصور ویلفیئر کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ اور مشر حاجی میرنواز نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ، کہ بدقسمتی سے آئے روز سے عمراڈہ لنک روڈ پر ڈکیتی کے واقعات رونما ہوتے ہیں ، جو پورے دیہاتوں کے لیے بدنامی کا باعث ہے ۔ اس موقع پر حاجی میر نواز نے تمام دیہاتوں کے مشران کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ، تاکہ اس مسئلے کا مستقل حل نکالا جاسکیں ۔۔
سرپرست اعلیٰ ناظم علاوالدین نے اس امر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کا مسئلہ سنجیدہ مسئلہ ہے ، جبکہ بعض نادان اس مسئلے کو حل کرنے کی بجائے کریڈٹ لینے اور ٹک ٹاک بنانے کیلئے نکلتے ہیں ۔
علاقے کے مشران نے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر صلاح الدین اور فواد خان کو شاباس دی ، اور بتایا کہ امن و امان کے مسئلے پر سب یک جان و قالب ہے ۔

Address

Masha Mansoor Is A Well Known Village And Union Council Of Lakki Marwat . It Lie
Masha Mansur
MASHA MANSOOR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐀𝐒𝐇𝐀 𝐌𝐀𝐍𝐒𝐎𝐎𝐑 𝐏𝐌 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share