سرگند کلی مردان

سرگند کلی مردان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سرگند کلی مردان, Photographer, Charsadda Road Mansab Full sargand Ba Ba Kali, Mardan.

سرگند کلی مردان کے چارسدہ روڈ پر واقع ایک قدیم گاؤں ہے، جو منصب گاؤں اور فضل الحق کالج کے قریب ہے۔ یہ گاؤں مہمند قبیلے پر مشتمل ہے اور ماضی میں "مہمندوں کا گاؤں" کہلاتا تھا۔

سرگند کلی اپنی مہمان نوازی، اتحاد اور پشتون روایات کی وجہ سے مشہور ہے۔

14/06/2026

اے دوست ! جب میں مر جاٸوں تو میری قبر پہ آنا کچھ پہول رکہنا تہوڑی دیر میرے ساتھ بیٹہنا مجھ سے باتیں کرنا اگر میں جواب نا دوں تو ناراض نہیں ہونا کیونکہ تب مجھے بات کرنا کا اختیار نہیں ہوگا میری من پسند چیزوں کو سنبہال کر رکہنا وہاں وہاں جانا جہاں ہم ساتھ رہتے باتیں کرتے ساتھ چلتے تمہیں ہی تو پتہ ہے نا کہاں اور کس جگھ میں نے تمہیں اپنے دکھ سناۓ تہے کس جگہ میں نے آنسوں بہاۓ کس نے میرے دل۔کو ریزہ ریزہ کیا جب بارش ہو جاۓ تو۔میری کچی سی قبر کی خبر لینا اپنے ھاتہوں سے پہر میری قبر پہ مٹی ڈالنا جب بہی پریشانی آٸے میری پاس چلے آنا شاید میں بات نا بہی کروں لیکن تمہاری بات تو ہوگی نا مجھ سے میرے مر جانے پہ یوں نا سمجھنا کہ بس اب میں نے تمہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے نہیں کبہی بہی نہیں جب جہاں تم آواز دو گے تمہیں میں ضرور سنوں گا محسوس کروں گا ۔ مجہے یوں قبرستان پر لاوارث نا کرنا اگر کوٸی بہی قبرستان سے گزرے تو اسے اتنا محسوس ہو کہ میرا کوٸی وارث، ہے تپتی دہوپ میں ٓ میرے قبر پر سایہ بننا ۔ میرے سرہانے بیٹھنا مجھے بوسہ دینا مجھ پہ فاتحہ پڑہتے رہنا اور اللہ سے رو رو کر میرے لیے دعا کرتے رہنا

14/06/2026

"درختوں کی چھاؤں، بہتے پانی کی روانی، اور بچپن کی معصوم کہانیاں — یہی تو گاؤں کی اصل خوبصورتی ہے۔ ❤️🌿"

الحمدللہ! 🎉ایزی پیسہ کی تمام سروسز دوبارہ بحال ہو چکی ہیں۔ اب تمام صارفین بلا جھجھک اپنی ٹرانزیکشنز اور دیگر سہولیات سے ...
13/06/2026

الحمدللہ! 🎉
ایزی پیسہ کی تمام سروسز دوبارہ بحال ہو چکی ہیں۔ اب تمام صارفین بلا جھجھک اپنی ٹرانزیکشنز اور دیگر سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ✅📱

بس یہی سوچ کر اب گاؤں نہیں جاتا میں ۔کون پوچھے گا طاہر کہاں تھے اتنے دِن ۔ 😔
13/06/2026

بس یہی سوچ کر اب گاؤں نہیں جاتا میں ۔
کون پوچھے گا طاہر کہاں تھے اتنے دِن ۔ 😔

گاؤں کی بیٹھک جس کے آگے درخت ہے کتنا سکون ہوتا ہوگا ❤️
13/06/2026

گاؤں کی بیٹھک جس کے آگے درخت ہے کتنا سکون ہوتا ہوگا ❤️

13/06/2026

گاؤں واپس چلتے ہیں 😢

12/06/2026

"گاؤں کی مٹی کی کچی دیواریں، ہلکی ہلکی بارش کی پھوار، ٹھنڈی ہوا اور ہر طرف پھیلی قدرتی خوبصورتی۔ ایسا حسین موسم دل کو سکون اور روح کو تازگی بخش دیتا ہے۔ 🌧️🌿🏡"

12/06/2026

گاؤں کی سادہ پتلی گلی




ستاسو ایزی پیسہ اکاؤنٹ ٹھیک دے کہ نہ اوپن کیگی؟خپلی پیسی تی فوراً اوباسئڈیر ئی D تہ کڑل
11/06/2026

ستاسو ایزی پیسہ اکاؤنٹ ٹھیک دے کہ نہ اوپن کیگی؟
خپلی پیسی تی فوراً اوباسئ
ڈیر ئی D تہ کڑل

09/09/2025

𝐌𝐚𝐫𝐝𝐚𝐧 𝐑𝐚ilway 𝐒tation 💖

Address

Charsadda Road Mansab Full Sargand Ba Ba Kali
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرگند کلی مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category