UJ Production SBG

UJ Production SBG events coverages
photographey videographey

14/03/2023

ماشاءاللہ⁦❤️⁩
کبیر شاہ بن منور شاہ کی ختم القرآن کی پروقار تقریب۔

06/03/2023

مدرسہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ (باغیچہ ڈھیری مردان) میں 14 واں سالانہ ختم القرآن کا پر وقار تقریب۔
جس میں قاری احسان الرحمن محسن المعروف محب بابا جی مولانا بلال باچہ صاحب اور دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔
Coverage: Umair Jan

26/02/2023

ماشاءاللہ⁦❤️⁩
اج رستم روڈ چنکہ ڈھیری میں ایک اور مدرسے کی بنیاد رکھی گئی،
بنیاد حضرت مولانا شیخ الاادب روخالاامین صاحب نے رکھی۔
مدرسے کیلئے زمین ملک یعقوب نے مولانا بلال باچہ اور مولانا امجد علی صاحب کو وقف کردیا۔
سب دوستوں سے تعاون کرنے کی درخواست ہیں۔
رابطہ:03176156042

24/02/2023

اج کارلائن موٹربارگین کی افتتاحی تقریب!

کارلائن موٹربارگین نئے اور پرانے گاڑیوں کی خرید وفروخت کا بااعتماد ادارہ جس کا افتتاح آج ہوا
پتہ:کارلائن موٹربارگین مین صوابی روڈ کاگانوں سٹاپ(باغ کلے)
رابطہ: 03149000446 (بارگین چیرمین : سھیل نواب)
Coverage:Umair Jan

Address

Shahbaz Ghari
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UJ Production SBG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UJ Production SBG:

Share