Its Peeran

Website

Its Peeran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Its Peeran, Mansehra.

23/10/2026

Syed Fawad Shah Bukhari Syed Zain Ali Shah Haideri travel

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔انتہائی افسوس کے ساتھ خبر پوسٹ کر رہے ہ...
21/10/2026

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
انتہائی افسوس کے ساتھ خبر پوسٹ کر رہے ہیں کہ پیراں پنيالی والےسید افضال شاہ صاحب کے بھائی،سید ذیشان علی شاہ کے والد صاحب (ریٹائرڈ) استاد سید اشتیاق حسین شاہ صاحب طویل علالت کے وفات پاچکے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج دن ساڑھے چار بجے پیراں پنیالی میں ادا کی جائے گی۔
اللّه پاک ان کی مغفرت فرمائے سوگوار فیملی کو صبردے ۔آمین🤲🏻

*آخر ہمارے معاشرے میں انسانیت کہاں مر گئی؟ ذرا تو سوچیے نا !! وہ ننھی جان کس قدر خوف زدہ ہوگی، اس کا دل کتنی شدت سے دھڑک...
20/10/2026

*آخر ہمارے معاشرے میں انسانیت کہاں مر گئی؟ ذرا تو سوچیے نا !! وہ ننھی جان کس قدر خوف زدہ ہوگی، اس کا دل کتنی شدت سے دھڑکا ہوگا، اور اس لمحے اسے بچانے والا کوئی کیوں موجود نہیں تھا؟*

19/10/2026

19/10/2026

ایک سچ یہ بھی ہے 🥀

18/10/2026

#2030電力結構

> *یکم نومبر سے موبائل پر کال کرنے والے کا نام بھی نظر آئے گا، حکومت کا بڑا فیصلہ*> > *اسلام آباد / ٹیکنالوجی ڈیسک (راول...
17/10/2026

> *یکم نومبر سے موبائل پر کال کرنے والے کا نام بھی نظر آئے گا، حکومت کا بڑا فیصلہ*
>
> *اسلام آباد / ٹیکنالوجی ڈیسک (راولپنڈی ٹائمز)* موبائل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری! محکمہ ٹیلی مواصلات (DoT) نے ملک بھر میں کالر آئی ڈی نیم ڈسپلے سروس نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
>
> نئے نظام کے تحت یکم نومبر 2026 سے موبائل فون پر کسی بھی نمبر سے کال آنے پر صرف نمبر نہیں بلکہ کال کرنے والے کا اصل نام بھی اسکرین پر ظاہر ہوگا جو سم کارڈ رجسٹریشن کے وقت دیا گیا تھا۔
>
> *اس سہولت کا فائدہ:*
> 1. نامعلوم نمبروں سے جان چھٹے گی
> 2. فراڈ اور فیک کالز میں کمی آئے گی
> 3. TrueCaller جیسی تھرڈ پارٹی ایپس کی ضرورت ختم ہو جائے گی
>
> تمام ٹیلی کام کمپنیوں بشمول جاز، زونگ، یوفون اور ٹیلی نار کو اس سسٹم کی آزمائش یکم نومبر سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ یہ سہولت صارفین کے لیے بالکل مفت ہوگی۔

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Its Peeran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share