Manoor valley Pakistan

Manoor valley Pakistan All praises are for Allah Almighty

یہ کیا چیز ہے؟کس کس کو پتہ ہے اسکا نام کمنٹ کریں
26/07/2026

یہ کیا چیز ہے؟
کس کس کو پتہ ہے اسکا نام کمنٹ کریں

24/07/2026

I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

22/07/2026

الرٹ‼️
سیلاب کی وجہ سے کشمیر میں پوری مارکیٹ دریا برد ہو گئی اللّٰہ خیر کرے
مون سون کی بارشوں کی وجہ سے ملک کے شمالی علاقوں میں سیلاب آنے کا خطرہ ہے لہذا دریا ندی نالوں سے دور رہیں

21/07/2026

انتظامیہ کی طرف سے اچھا اقدام ہے وادی کاغان میں سیلاب آنے کی وجہ سے راستہ بند ہو گیا تھا ایک دن کے اندر راستہ کھول دیا اگر یہی صورتحال وادی منور میں پیش آ جائے تو پانچ چھ ماہ بعد کہیں مشین پہنچتی وادی منور کہ ساتھ ناروا سلوک کیوں برتا جا رہا ہے



کوئی لا کر دیتا نہیں اپنا حق لینا پڑتا ہے منوریو جاگ جاؤ ابھی بھی ٹائم ہے 🤐🤫
17/07/2026

کوئی لا کر دیتا نہیں اپنا حق لینا پڑتا ہے
منوریو جاگ جاؤ ابھی بھی ٹائم ہے 🤐🤫

17/07/2026

وادی منور میں آخر کار ایک ماہ بعد ٹیلی نار کی سروس بھال ہو گئ ہے 🗼🥳🥳

16/07/2026

میرا پیج رسک میں ہے ‼️
پلیز پہلے کی طرح آپ بھائیوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے
لائک کریں کمنٹ کریں شئیر کریں مہربانی شکریہ

وادی منور میں پایا جانے والا پرندہ اس کی بہت ہی پیاری آواز ہے اور اسکے مختلف زبانوں میں مختلف نام ہیں ماشاءاللہ hamalyan...
16/07/2026

وادی منور میں پایا جانے والا پرندہ اس کی بہت ہی پیاری آواز ہے اور اسکے مختلف زبانوں میں مختلف نام ہیں
ماشاءاللہ hamalyan snowcock
ہمالیائی برفانی مرغ یا رام چکور کے پاکستان کے مختلف پہاڑی علاقوں میں درج ذیل مقامی نام ہیں:چترال (کھوار زبان): کھوار زبان میں اسے توتیرو (Tutiru) کہا جاتا ہے۔گلگت بلتستان (شنا زبان): شنا زبان میں اسے عام طور پر چڑو یا کورو کے ناموں سے پکارا جاتا ہے۔بلتستان (بلتی زبان): بلتی زبان میں اسے ہرو کہا جاتا ہے۔پشتو زبان: صوبہ خیبر پختونخوا کے پشتو بولنے والے علاقوں میں اسے امان چکور کہا جاتا ہے۔
اور ہندکو زبان میں کیا کہتے ہیں؟یہ آپ نے بتانا ہے

14/07/2026

گرمی میں کون کون زلیل ہو رہا ہے 😆😆😆🤹🤹🌤️☀️
゚viralシ

Address

Manoor Valley
Mansehra
MANOORVALLEYPAKISTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manoor valley Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share