ھزارہ گجر گروپ

ھزارہ گجر گروپ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ھزارہ گجر گروپ, Camera/Photo, Mansehra.

16/05/2026

معافی مانگ لی
دیر آۓ درست آۓ. س لڑکے نے گجر قوم کی خواتین کے خلاف ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو میں گانا گایا تھا.
جس پر تمام گجر قوم کے لوگوں نے اس لڑکےکی اس ویڈیو کی مزمت کی تھی اور اسکے خلاف DPO مانسہرہ اور KPk پولیس سے قانونی کاروئی کا مطالبہ کیا گیا تھا.
اور آج اس لڑکے نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے اور گجر قوم سے معافی بھی مانگ لی ہے
ھزارہ گجر گروپ

🚨 غیرت مند پاکستانیوں اور تمام پولیس افسران سے اپیل 🚨گجر قوم کی خواتین کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا، غلیظ اور غیر اخلاقی...
08/05/2026

🚨 غیرت مند پاکستانیوں اور تمام پولیس افسران سے اپیل 🚨
گجر قوم کی خواتین کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا، غلیظ اور غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والا شخص کھلے عام نفرت، اشتعال انگیزی اور خواتین کی عزت پر حملہ کر رہا ہے۔
یہ صرف ایک قوم کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کی بیٹیوں، ماؤں اور بہنوں کی عزت کا معاملہ ہے۔ اگر آج ایسے عناصر کو نہ روکا گیا تو کل ہر قوم، ہر خاندان اور ہر عورت کی عزت خطرے میں ہوگی۔
ہم آئی جی خیبرپختونخوا، ڈی پی او مانسہرہ، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
⚖️ فوری طور پر اس شخص کو گرفتار کیا جائے۔
⚖️ سائبر کرائم اور پاکستان پینل کوڈ کے تحت سخت مقدمہ درج کیا جائے۔
⚖️ سوشل میڈیا پر پوری گجر برادری خصوصاً خواتین سے معافی منگوائی جائے۔
خاموشی اب جرم بن چکی ہے۔
عزتِ خواتین پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
✊ گجر قوم متحد ہے
✊ انصاف چاہیے
✊ عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں






ھزارہ گجر گروپ

04/05/2026

منجانب
محمد طارق چویان

03/05/2026

سابق ایم پی اے میاں ضیاء الرحمن کا گوجری ادب کانفرنس میں خطاب کے دوران اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کو خراج تحسین پیش کی اور انکا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے گوجری زبان کو پارلیمانی زبان کا حصہ بنایا..
ھزارہ گجر گروپ

03/05/2026

ھزارہ گجر گروپ

16/04/2026

سنگر راشد گجر ہزاروی
Singer Rashid Gujjar hazarvi
ھزارہ گجر گروپ
Muhammad Tariq Chohan

12/04/2026
پاکستانی طیارے ایران جا کر ایرانی وفد کو اپنی حفاظت میں پاکستان لاتے ہوئے۔ کیا روح کو سرشار کر دینے والے مناظر ہیں۔ پاکس...
10/04/2026

پاکستانی طیارے ایران جا کر ایرانی وفد کو اپنی حفاظت میں پاکستان لاتے ہوئے۔ کیا روح کو سرشار کر دینے والے مناظر ہیں۔ پاکستان اگر جنگ بند کروانے میں کامیاب ہو گیا تو یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہو گا۔ پاکستان کا نام پوری دنیا میں گونجے گا۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو❤️

09/04/2026

لفظ گجر پہچان ہے میری
گجر قوم ما بسی جان ہے میری
تے گوجری زبان ما شاعری تاں کروں ہے
ایک تے اسکو لہجو ہے میٹھو
تے دوجے گوجری مادری زبان ہے میری
گوجری زبان ما شعر
Muhammad Tariq Chohan
ھزارہ گجر گروپ

Address

Mansehra

Telephone

+923477800460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھزارہ گجر گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category