Hindko 99 TV

Hindko 99 TV Love Hindko and I want to explore the beauty of Hazara and positive side of hindko culture

19/04/2026

Inham Ul Haq Abbasi sahib of KernolUmair Khalid sahib of JagirIntazar sahib of BararkotRaja Hammad Sahib of KashtraZahir...
18/04/2026

Inham Ul Haq Abbasi sahib of Kernol

Umair Khalid sahib of Jagir

Intazar sahib of Bararkot

Raja Hammad Sahib of Kashtra

Zahir Shah Sahib of Khair Abad

Smait PST (Grade 12) se SPST (Grade 14) m promote hone waley District bher k tmam teachers ko Dili Mubarakbad

Regards:
Muhammad Muneeb
Subject Specialist Chemistry Garhi Habibullah

12/04/2026

بابو محسن صاحب کی شادی میں شرکت کے موقع پر شوہال معاذاللہ بالاکوٹ میں ۔

21/03/2026

تمام دوستوں کو عید مبارک

28/02/2026

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا

15/02/2026

کسی طرحاں ٹرمپ میچ بندی نئیں کرا سکدا ؟

22/01/2026

اپڈیٹ کریں کہاں کہاں پر بارش شروع ہے 🌧️

ماشاءاللہ تبارک اللہ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر عابد حسین شاہ کے فرزندمحترم جنابحضرت مولانا سید حمزہ شاہ بخاری صاحب (فا ضل جا معہ...
21/01/2026

ماشاءاللہ تبارک اللہ
ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر عابد حسین شاہ کے فرزند
محترم جناب
حضرت مولانا سید حمزہ شاہ بخاری صاحب (فا ضل جا معہ اشرفیہ لاہور)
کو پاکستان کی مشہور و معروف عصری درسگاہ
تعمیرِ وطن پبلک اسکول اینڈ کالج میں اسلامیات کی پوسٹ پر تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ تقرری بلاشبہ آپ کی علمی لیاقت، دینی بصیرت اور خاندانی علمی و تعلیمی روایت کا تسلسل ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقیاں، خوشیاں عطا فرمائے اور دینِ اسلام کی خدمت قبول فرمائے۔ آمین 🤲

07/12/2025

کنویں سے پانی نکالنے والے برتن/ڈول کو ہندکو زبان میں کیا کہتے ہیں؟ 🛢





06/12/2025

ہندکو زبان میں چمگادڑ کو کیا کہتے ہیں؟ 🦇






اس وقت تک پی ٹی آئی مسلم لیگ ن سے آگے جارہی ہے، لیکن جب تک رزلٹ مکمل نہ ہو جائے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا، باقی جو امیدوار...
23/11/2025

اس وقت تک پی ٹی آئی مسلم لیگ ن سے آگے جارہی ہے، لیکن جب تک رزلٹ مکمل نہ ہو جائے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا، باقی جو امیدوار بھی جیتا وہ تمام لوگوں کا نمائندہ ہوگا

یہ 116پولنگ سٹیشن کا رزلٹ ہے

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق
23/11/2025

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق

Address

Mansehra

Telephone

+923194536872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hindko 99 TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hindko 99 TV:

Share