خوبصورت ہزارہ

خوبصورت ہزارہ خوبصورت ہزارہ پیج پہ تمام آنے والے دوستوں کو خوش آمدید
(3)

14/08/2026
خوبصورت ہزارہگلی بدرال۔پھلڑہ کے روڈوں کی تباہئ کے بعد لساں نواب مین روڈ اور لنک روڈوں کی تباہئ شروع بھاری پھتر کی گاڑیاں...
14/08/2026

خوبصورت ہزارہ
گلی بدرال۔پھلڑہ کے روڈوں کی تباہئ کے بعد لساں نواب مین روڈ اور لنک روڈوں کی تباہئ شروع بھاری پھتر کی گاڑیاں لساں نواب بازار سے جاتے ہوے کوہی پوچھنے والا نہیں کوہی ٹاہم نہیں جب دل چاہا بازار سے گاڑیاں گزر رہی ہیں اللہ نہ کرے کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں لساں نواب روڈ اور لساں نواب بازار پر رحم کیا جاے کوہی سیفٹی کچھ بھی نہیں اعلی احکام سے گزارش ہیں کہ لساں نواب اور گردونواح کے لوگوں پر رحم کیا جاے سڑکوں کی حالت پہلے ہی سے اتنی خراب ہیں کے سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں

14/08/2026

خوبصورت ہزارہ
وطن سے نہیں لٹیروں سے نفرت کریں۔

14/08/2026

خوبصورت ہزارہ
قانون اگر سب کے لیے برابر ہے تو پھر اس کا اطلاق صرف غریب اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں تک کیوں؟ سبزی کے نرخ مقرر ہو سکتے ہیں تو علاج، ٹیسٹ اور ڈاکٹر کی فیسوں پر بھی کوئی مؤثر نظام ہونا چاہیے۔ آخر عام آدمی کب تک مہنگائی اور من مانی فیسوں کا بوجھ اٹھائے گا؟

14/08/2026

خوبصورت ہزارہ
جب حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات بڑھتے جائیں اور عام آدمی بنیادی سہولیات کے لیے ترستا رہے، تو سوال اٹھنا لازمی ہے۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام کی زندگی بہتر بنانے پر خرچ ہونا چاہیے، نہ کہ شاہانہ مراعات پر۔
**یہ صرف ایک تصویر نہیں، ایک سوال ہے: آخر عام آدمی کو کب انصاف ملے گا؟**

14/08/2026

خوبصورت ہزارہ
پاکستان ہمارا وطن اور ہمارا گھر ہے۔ 🇵🇰
وطن کی خامیوں یا مشکلات سے نہیں، بلکہ اسے لوٹنے اور نقصان پہنچانے والوں سے نفرت ہونی چاہیے۔
**گھر کو نہیں، گھر کے لٹیروں کو بدلنے کی ضرورت ہے۔**
آئیں پاکستان سے محبت کریں اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں۔ ❤️🇵🇰

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خوبصورت ہزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share