Abdul basit

Abdul basit short videos of natural beauty oghi mansehra

15/01/2025
14/01/2025
13/01/2025

"سیاست واحد شعبہ ہے جہاں آپ جھوٹ بول سکتے ہیں, دھوکہ دے سکتے اور چوری کر سکتے ہیں , مگر پھر بھی آپ قابل احترام ہیں -

11/01/2025

11/01/2025

_وہ خاموشیوں کو بھی سُن لیتا ہے، لیکن اُسے بندے کا اظہار کرنا پسند ہے، جب بندہ کہتا ہے *اے میرے رب* تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے، جب بندہ یہ کہتا ہے *تو بڑا رحیم ہے* تو اُس کی رحمت جوش میں آ جاتی ہے، جب بندہ کہتا ہے *اللّٰہ مجھے معاف کر دے* تو وہ معاف کر دیتا ہے اور جب بندہ گڑگڑا کر کچھ مانگتا ہے، تو وہ عطاء کر دیتا ہے🫀💗🫠_

بـــٓ٘͜ــےشـــ͢ـــ֯ک"🥹🫀🌻

ماضی میں آپ کے بہت سے راستے بند ہو گئے جو اب آپ کو میسر نہیں ہیں- لیکن آپ کا حال آپ کے لیے مستقبل میں بہت سے راستے کھولے...
11/01/2025

ماضی میں آپ کے بہت سے راستے بند ہو گئے جو اب آپ کو میسر نہیں ہیں- لیکن آپ کا حال آپ کے لیے مستقبل میں بہت سے راستے کھولے گا جو آپ کو میسر ہوں گے- اس لیے ماضی کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیجیے- ماضی شاندار تھا یا قابل رحم، وہ اب گزر چکا ہے- ماضی کی افادیت صرف یہ ہے کہ آپ ماضی کی غلطیوں سے سیکھ سکتے ہیں- مستقبل کے بارے میں پریشان ہونا بھی چھوڑ دیجیے- مستقبل کے بارے میں سوچ سوچ کر پریشان ہونے کے بجائے مستقبل بہتر بنانے کی پلاننگ کیجیے- یہ سیکھیے کہ آپ آج ایسا کیا کر سکتے ہیں جس سے آپ کے مستقبل کے بہتر ہونے کے امکانات بڑھ جائیں

"انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالات کی دنیا ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو-
11/01/2025

"انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالات کی دنیا ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو-

“اللہ کا ترازو”لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی...
10/01/2025

“اللہ کا ترازو”
لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی
‏بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور
‏"کن" کہا تو (فیکون) ہو گیا

طاقت ، قوت، حفاظت اور بلا کی شوکت رکھنے والا علاقہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپیٹ میں آگیا ۔۔
نہ پستول اٹھانا پڑا، نہ بندوق،
فائرنگ ہوئی نہ بم دھماکہ، نہ توپ چلی نہ کوئی میزائل اور اربوں کھربوں ڈالروں کا نقصان ہوگیا۔

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul basit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul basit:

Share