Zahid Stationary & Photostate

Zahid Stationary & Photostate Photostudio and Printing Press Chattar Plain

23/02/2025
Only Intelligence  Students Scholarship )  Letest AdvertismentFor registration please visit Zahid Stationary & Photostat...
04/01/2025

Only Intelligence Students Scholarship ) Letest Advertisment
For registration please visit Zahid Stationary & Photostate
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
http://wa.me/923360540212

AIR PORTS SECURITY FORCES  Letest AdvertismentFor registration please visit Zahid Stationary & Photostate مزید معلومات ک...
04/01/2025

AIR PORTS SECURITY FORCES Letest Advertisment
For registration please visit Zahid Stationary & Photostate
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
http://wa.me/923360540212

Fresh Student علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نئے داخلوں کے لیے  ایڈمیشن ان لائن پورٹل کھول دیا ہے فریش سٹوڈنٹس کے لیے۔۔۔۔...
03/01/2025

Fresh Student
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نئے داخلوں کے لیے ایڈمیشن ان لائن پورٹل کھول دیا ہے فریش سٹوڈنٹس کے لیے۔۔۔۔۔
Continue
کنٹینیو سٹوڈنٹس جن کا پہلا سمسٹر ہے اور جن کا دوسرا یا تیسرا جو بھی ہے وہ اپنا ایڈمیشن سی ایم ایس جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہے وہاں سے جا کر اپنا اگلے سمسٹر کا داخلہ بھیجیں گے۔۔۔۔
آنلائن ایپلائی کیلئے آج ہی زاھد سٹیشنری پر تشریف لائیں
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
http://wa.me/923360540212

🌹🌹 AIOU ONLINE ACADEMY 🌹🌹🌹 ایڈمیشن سے لیکر اسائمنٹ لکھنے ، ٹیوٹر تک پہنچانے اور رول نمبر ، ٹرانسکرپٹ ، ڈگری 🌹  آپ صرف تم...
03/01/2025

🌹🌹 AIOU ONLINE ACADEMY 🌹🌹
🌹 ایڈمیشن سے لیکر اسائمنٹ لکھنے ، ٹیوٹر تک پہنچانے اور رول نمبر ، ٹرانسکرپٹ ، ڈگری 🌹

آپ صرف تمام Documents Whatsapp پر بھیجے ، ایڈمیشن فارم بھرنا وغیرہ ہم کرینگے اور چالان بنوانے کے بعد فیس ہم سے یا خود جمع کروائے*

ایم فل ،بی اے ،بی ایس 4سالہ، 2.5سالہ اور 2سالہ،
بی ایڈ ، 4سالہ، 2.5 سالہ، اور 1.5سالہ. اے ڈی ای 4سالہ کے ایڈمیشن، ڈپلومہ ، سرٹیفکیٹ۔
All Hand written Assignments
Workshop classes and Quiz Hal krny ki saholat available hy
اس کے علاوہ دوسرے،تیسرے اور چوتھے سمسٹر والوں کے ایڈمیشن بھی جا رہے ہیں

ہمارے ذریعے ایڈمیشن بھیجنے کے فوائد
👈 اسائمنٹ لکھنے اور ٹیوٹر کو بھیجنے کی سہولت
👈فوراََ ایڈمیشن کنفرم
👈ٹیوٹر لسٹ
👈 رول نمبر
👈یوزر آئی ڈی
👈 پاسورڈ
👈رولنمر سلپ
👈 ٹرانسکرپٹ
👈 ڈگری
👈نام/ولدیت چینج

ایڈمیشن کے کنفرمیشن کا پتہ کرنا، نام چینج ، ٹرانسکرپٹ ، ڈگری یا اور اس طرح کی دیگر معلومات کے لیے یونیورسٹی کے چکر نہیں لگانے پڑںں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی اوپن یونیورسٹی کے متعلق سوال یا مسئلہ ہے تو آپ بے فکر ہو کر مجھے واٹس ایپ نمبر پر پوچھ سکتے ہیں اور اپنا مسئلہ گھر بیٹھے حل کروا سکتے ہیں
آنلائن ایپلائی کیلئے آج ہی زاھد سٹیشنری پر تشریف لائیں
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
http://wa.me/923360540212

31/12/2024

آج 31 دسمبر اس سال کی آخری شام ھے کل بس ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں . میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں .
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے .
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
1 . خیرو برکت ھو..!
2 . عزت و وقار ھو..!
3 . راحت و سکون ھو..!
4 . صحت و تندرستی ھو..!
5 . ترقی و خوشحالی ھو..!
5 . دنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ کی "مشکلات" دورفرمائے .
(آمین یارب العالمین)

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے خواہشمند و منتظر خواتین و حضرات کے لئے خوشخبری۔پاکستان بھر سے مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے و...
20/06/2024

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے خواہشمند و منتظر خواتین و حضرات کے لئے خوشخبری۔
پاکستان بھر سے مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے اپلائی کیجئے۔
آنلائن ایپلائی کیلئے آج ہی زاھد سٹیشنری پر تشریف لائیں
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
http://wa.me/923360540212

15/06/2024

*اطلاع عام*
ایسے امیدواران جنہوں نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں کانسٹیبل/جے پی او (C/JPO) کی بھرتی کے لیے نیشنل جاب پورٹل( NJP) پر درخواست دے چکے ہوں اور انہیں کال لیٹر موصول ہوچکے ہوں یا بذریعہ فون ٹیسٹ کے لیے بلائے گئے ہوں لیکن وہ کسی بھی وجہ سے ٹیسٹ میں حاضر آنے سے قاصر رہے ہوں, ایسے امیدواران کے لیے مورخہ 24/06/24 بروز پیر پولیس لائنز مانسہرہ میں خصوصی طور پر ایک روزہ فزیکل ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خواہشمند امیدواران جو کہ ٹیسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہوں اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر 35-E
سوئفٹ سنٹر زاہد سٹیشنری اینڈ فوٹو سٹیٹ
https://aiou.edu.pk/swift-center
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
http://wa.me/923360540212

Address

Main Bazaar Chattar Plain
Mansehra
21070

Telephone

+923360540212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Stationary & Photostate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Stationary & Photostate:

Share