02/09/2026
تمہارے ہونٹوں پر
لپ اسٹک کی وہ سرخ مہر
گویا اک در ہے 🥰
جس سے گزر کر میں تمہارے دل تک پہنچتا ہوں
مہر محبت ثبت کرتا ہوں
تمہارے ہونٹ چومتا ہوں۔
اور
سوچتا ہوں
کہ کائنات کے سب سے حسین دستخط
یہی ہیں
جو تمہارے لبوں پر نقش ہیں😅👀
,