voice of Gaza

voice of Gaza غزہ کی آواز بنو

27/03/2026
04/03/2026

*ایران : ہم ایک بہت بڑے حملے کی جانب بڑھ رہے ہیں ہم اسرائیل میں قیامت برپا کرنے جارہے ہیں اسرائیل میں رہنے والوں کو آخری وارننگ دے رہے ہیں کہ اسرائیل سے نکل جائیں‏ہمارے طاقتور میزائل اب اسرائیلی فوج اور حکومتی اداروں کو نہیں چھوڑیں گے‏ہم اپنے رهبر سید علی خامنہ ای کے بعد اپنے آپ کو ختم اور تنہا سمجھ رہے ہیں ہم ایک ناختم ہونے والی جنگ کی جانب بڑھ رہےایرانی فوج کی ریڈ وارننگ
*سپاه پاسداران انقلاب ۔

04/03/2026

🚨مودی بھی آیت اللہ خامنہ ای کے بہیمانہ قتل میں شریک اسرائیلی قاتل وزیراعظم کا مودی کو شکریہ

کیا اب کوئی شک باقی رہ گیا ہے؟ مودی بھی آیت‌ اللہ خامنہ‌ ای کے بہیمانہ اور دہشتناک قتل کا حصہ دار ہے۔ نیتن یاہو نے کھل کر کہا کہ مودی نے کال کر کے اسرائیل کے ساتھ مکمل حمایت کا یقین دلایا

28/02/2026

ایران پرحملہ پاکستان افغانستان سے مودبانہ گزارش ہے اللہ کا واسطہ ہے ایک ہو جاؤ اور ایران کو سپورٹ کرو

27/02/2026

افغانیوں کا مائینڈ سیٹ چیک کرو ان لوگوں نے پاکستان پے حودکش حملے کرکے جنت میں جانا ہے انکو انڈیا اسرایل نظر نہیں آتے جہاں معصوم نہتے مسلمانوں پےظلم کے پہاڑ توڑے جارہا ہےبلکہ نسل کشی کی جا رہی ہے

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of Gaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category