15/08/2022
کچھ لوگوں کو اللّہ نے صرف اپنے لیے ہی بنایا ہوتا ہے جہاں وہ تھوڑا سا دل کہیں اور لگاتے وہ وہی انہیں توڑ دیتا ہے انہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ تم صرف میرے ہو وہ اس کی یاد سے غافل ہونے لگتے ہیں تو بے سکون کر دیتا ہےجنہیں دنیا کے لیے بنایا بنایا ہی نہیں گیا ہو ان کا دل بھی دنیا میں لگنے نہیں دیتا کھبی رُلا کر کھبی عطا کر کے انہیں اپنے در کے لیے رکھتا ہے کچھ خود اسکی طرف جاتے ہیں اور کسی کو کھنچ کر اپنی طرف لے آتا ہے اور پھر انہیں اپنے چُنے ہوۓ بندوں میں شامل کر دیتا ہے