سالارِحِجاز

سالارِحِجاز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سالارِحِجاز, Malakwal.

18/02/2026

اپنی چائے پئیں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پُر سکون رہیں...!...
11/02/2026

اپنی چائے پئیں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پُر سکون رہیں...!!

لوگ صرف قبروں میں نہیں ہمارے ارد گرد حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہیں، کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر وقت سے پہلے نکال سکیں تو ...
11/02/2026

لوگ صرف قبروں میں نہیں ہمارے ارد گرد حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہیں، کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر وقت سے پہلے نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے اس پہلے کہ دیر ہو جائے...!!!🖤

"کوئی بھی مچھلی بڑی ہو سکتی ہے، لیکن وہ یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ وہ سمندر سے بڑی ہے۔"
11/02/2026

"کوئی بھی مچھلی بڑی ہو سکتی ہے، لیکن وہ یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ وہ سمندر سے بڑی ہے۔"

10/02/2026

ہم کو حنوط کیجئے آئندہ کے لئے
ہم کو ہمارے عہد میں سمجھا نہیں گیا ......!!!

"اگر باز کچھ دن اُڑنا چھوڑ دیں, تو آسمان کبوتروں کا نہیں ہو جاتا."
10/02/2026

"اگر باز کچھ دن اُڑنا چھوڑ دیں, تو آسمان کبوتروں کا نہیں ہو جاتا."

دوستا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ دشمنا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ جب کسی نے علاجِ غم پوچھاکہہ دیا ! چائے پی ، کتابیں پڑھسوچ مت آ...
10/02/2026

دوستا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
دشمنا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ

جب کسی نے علاجِ غم پوچھا
کہہ دیا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ

سوچ مت آج کل کے بارے میں
مسکرا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ

مجھ سے سقراط مشورہ کرتا
بولتا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ

دور اتنا نہ جا عداوت میں
لوٹ آ ! چائے پی ، کتابیں پڑھ

شاعری کو حرام کہتا ہے_؟
یار جا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ

پڑھ تعوذ ہر اک تعصب پر
پھر ذرا چائے پی ، کتابیں پڑھ

سارے اہلِ شعور کہتے ہیں_
برملا ، چائے پی ، کتابیں پڑھ

کر ذرا سی قمر تُو عیّاشی_
گیت گا، چائے پی ، کتابیں پڑھ .......!!!

"آپ پہلے شخص نہیں ہیں جو پریشان اور خوفزدہ ہوئے ہوں اور یہاں تک کہ انسانی رویوں سے بیزار ہوئے ہوں، آپ اس گنتی میں کسی بھ...
10/02/2026

"آپ پہلے شخص نہیں ہیں جو پریشان اور خوفزدہ ہوئے ہوں اور یہاں تک کہ انسانی رویوں سے بیزار ہوئے ہوں، آپ اس گنتی میں کسی بھی طرح اکیلے نہیں ہیں."🩶

دنیا میں ہر چیز بہانے سے ملتوی کی جا سکتی ہے مگر تقدیر اور موت نہیں .......!!!
10/02/2026

دنیا میں ہر چیز بہانے سے ملتوی کی جا سکتی ہے مگر تقدیر اور موت نہیں .......!!!

10/02/2026

#سالارِحِجاز

تم جیسے نور کو __ یوں بھی نہیں ضروری چراغہمارا  کام  تو  وہاں  ہے __  جہاں  اندھیرا  ہو __!خیال و خواب کی دنیا ____  نظا...
10/02/2026

تم جیسے نور کو __ یوں بھی نہیں ضروری چراغ
ہمارا کام تو وہاں ہے __ جہاں اندھیرا ہو __!

خیال و خواب کی دنیا ____ نظامِ کن فیکوں
وگرنہ کس کی یہ خواہش نہیں کہ تیرا ہو __!

"خاموشی اختیار کرو، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لو، زندگی کا بوجھ اپنے کندھوں پر نہ اٹھاؤ، اپنے جذبات میں مبالغہ نہ کرو، اور ...
09/02/2026

"خاموشی اختیار کرو، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لو، زندگی کا بوجھ اپنے کندھوں پر نہ اٹھاؤ، اپنے جذبات میں مبالغہ نہ کرو، اور اپنی مرضی کے خلاف کسی کو راضی نہ کرو۔"

Address

Malakwal

Telephone

+923088210520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سالارِحِجاز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share