18/09/2026
آج ٹوٹل پارکو کی ٹیم نے پیر فلنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور نئے اسٹاک مانیٹرنگ پروجیکٹ کی تنصیب کا کام شروع کیا۔ اس جدید سسٹم کی مدد سے ہمیں اپنے فیول اسٹاک کو زیادہ درست اور مؤثر طریقے سے مانیٹر کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ سسٹم OGRA سے بھی منسلک ہے،
دوسری !
وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکیج ہمارے اسٹیشن پر دستیاب ہے۔