riaz viloge

riaz viloge people know about green electro bus by riaz valoge

05/05/2026

*"اطلاع عام:*
تمام روٹس پر گاڑیاں مکمل طور پر اپنے وقت کے مطابق چل رہی ہیں۔ کوئی بھی ٹائم مس نہیں ہے۔ تمام مسافر وقت کی پابندی کے ساتھ اسٹاپ پر پہنچ جائیں۔ شکریہ"

05/05/2026

بیوی: دیکھو نا… پڑوسی 50 انچ کا TV لے آیا
آپ بھی لے آؤ نا…؟

شوہر: ارے میری Butterfly
جس کے پاس تم جیسی بیوی ہو…
وہ TV دیکھنے میں وقت کیوں ضائع کرے؟

بیوی: ہائے…!
ابھی پکوڑے لاتی ہوں

بیوی: آپ میری سالگرہ بھول گئے؟

شوہر: جان! تمہیں دیکھ کر تو لگتا ہی نہیں
کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ہے

بیوی: اوہو…
آپ کے لیے کھیر لاتی ہوں

(تھوڑی دیر بعد… چھوٹا سا جھگڑا )

بیوی: میں گھر سنبھالتی ہوں، بچے سنبھالتی ہوں…
تم کیا کرتے ہو؟

شوہر: میں خود کو سنبھالتا ہوں…
تمہاری نشیلی آنکھیں دیکھ کر

بیوی: اوئے ہوئے
چلو بتاؤ کیا کھاؤ گے؟

04/05/2026

عالمی پیٹرول بحران کے پیش نظر
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی جانب سے
عوام کے لیے مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت جاری

الیکٹرک بس, اورنج لائن ٹرین, سپیڈو بس
اور میٹروبس پر سفر ہے بالکل مفت

عوام کی مزید سہولت کے لیے 1000 اضافی بسوں کا
تاریخی ریلیف بھی فراہم کیا گیا ہے

پیٹرول بچت اقدامات میں عوام دیں حکومت کا ساتھ
ذاتی گاڑی کے بجائے ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں

02/05/2026

منقول
ایک مزدور اور اس کی بیوی پریشان بیٹھے تھے ۔ بیوی نے پوچھا تم کیوں پریشان ہو ؟
مزدور بولا : "میں جن صاحب کی کوٹھی پر مزدوری کر رہا ہوں ، کل ان کی چھٹی ہے۔ جس دن ان کی چھٹی ہوتی ہے ، وہ کوٹھی پر آ کر ایک ایک انچ کا جائزہ لیتے ہیں ، کوئی نقص نکل آے تو ٹھیکیدار ہم مزدوروں کے پیسے کاٹ لیتا ہے ۔ بس یہی پریشانی ہے ۔ ۔ ۔ اور تم بتاؤ تم کیوں پریشان ہو ؟"
بیوی بولی : "جن ڈاکٹر صاحبہ کے گھر میں کام کرتی ہوں ، کل ان کی چھٹی ہے ۔ جس دن ان کی چھٹی ہو اس دن سر پر کھڑے ہو کر کام کرواتی ہیں ۔ کہتی ہیں کہ ایک ایک tile میں تمہاری شکل نظر آنی چاہیے ۔ پتہ نہیں کل کس بات کی چھٹی ہے !"
ان کا چھوٹا بیٹا بولا :" میں بتاتا ہوں ، کل یومِ مزدور ہے ۔ اس لئے سب بڑے صاحب چھٹی کریں گے!"
مزدور اور اس کی بیوی نے حیرت سے بیٹے کو دیکھا اور پوچھا :"تمہیں کیسے پتہ ؟"
بیٹا بولا : "آج استاد کہہ رہا تھا کہ صبح 7 بجے سروس سٹیشن پہنچ جانا ۔ 7 بجے سے دیر ہوئی تو پسلیاں توڑ دوں گا ۔ کل یومِ مزدور ہے اور صاحب لوگوں کی چھٹی ہے ، گاڑیوں کا زیادہ رش ہو گا ۔ ۔ ۔ "

29/04/2026

تمام روٹ اپنے شیڈول کے مطابق اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں

28/04/2026

*اہم اطلاع برائے ٹائم مس*
*روٹ: لودھراں ⇄ ڈیرہ بکھا*

تاریخ28-04-2026

معز ممبران، آج لودھراں سے ڈیرہ بکھا اور ڈیرہ بکھا سے لودھراں روٹ پر صبح *8:00* اور *8:42* والی دونوں گاڑیوں کا ٹائم مس ہو گیا ہے۔

*وجہ:* گاڑی کی چارجنگ نہ ہونے کی وجہ سے ۔

سواریاں اسٹاپ پر پریشان. نہ ھوں ۔

شکریہ

28/04/2026

الیکٹرو بس سروس اپڈیٹ:

الیکٹرک بس کے چاروں روٹس اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق باقاعدگی سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔ اس وقت کسی بھی روٹ پر کوئی ٹرپ مس نہیں ہو رہا۔ تمام روٹس مکمل طور پر بحال ہو چکے ہیں اور بہترین طریقے سے آپریشن جاری ہے۔

تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ بلا جھجھک سفر کریں۔ شکریہ۔

28/04/2026

⚠️ سروس اپڈیٹ ⚠️
بارش کی وجہ سے
الیکٹرک بسوں کی چارجنگ میں مسئلہ اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے تمام روٹس پر کچھ ٹرپس متاثر ہوں گےک۔
🎓 اسکول و کالج جانے والے طلبہ سے گزارش ہے کہ براہِ کرم متبادل سواری کا انتظام کر لیں۔
جیسے ہی بجلی کی صورتحال بہتر ہوگی اور بسیں مکمل چارج ہو جائیں گی، سروس دوبارہ اپنے معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی اور آپ کو فوری آگاہ کیا جائے گا۔

آپ کے تعاون کا شکریہ

26/04/2026

Please like follow

⚠️ سروس اپڈیٹ ⚠️الیکٹرک بسوں کی چارجنگ میں مسئلہ اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے تمام روٹس پر کچھ ٹرپس متاثر ہوں گےک۔🎓 اسکول و ک...
24/04/2026

⚠️ سروس اپڈیٹ ⚠️

الیکٹرک بسوں کی چارجنگ میں مسئلہ اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے تمام روٹس پر کچھ ٹرپس متاثر ہوں گےک۔
🎓 اسکول و کالج جانے والے طلبہ سے گزارش ہے کہ براہِ کرم متبادل سواری کا انتظام کر لیں۔
جیسے ہی بجلی کی صورتحال بہتر ہوگی اور بسیں مکمل چارج ہو جائیں گی، سروس دوبارہ اپنے معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی اور آپ کو فوری آگاہ کیا جائے گا۔

آپ کے تعاون کا شکریہ

22/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے مسافرین (بہاولپور)

تمام مسافرین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بہاولپور میں چلنے والے تمام روٹس پر شدید گرمی، زیادہ رش اور آپریشنل وجوہات (جن میں اے سی لوڈ وغیرہ شامل ہیں) کی بنا پر رات کے آخری ایک یا دو ٹرپس کبھی کبھار مس ہو سکتے ہیں۔

لہٰذا تمام مسافرین سے گزارش ہے کہ وہ آخری ایک یا دو ٹرپس کے لیے متبادل سواری کا انتظام پہلے سے کر لیا کریں۔

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اگر ممکن ہو تو ٹرپ ضرور لگایا جائے، تاہم بعض اوقات مجبوری کے تحت یہ ٹرپس مس ہو جاتے ہیں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ

Address

Basti Dera Jand
Lodhran
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when riaz viloge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share