Chaudhary Hashmat Ali & Company

Chaudhary Hashmat Ali & Company گڑ ۔شکر ۔گندم ۔سرسوں ۔زرعی اجناس وغیرہ

20/12/2025

Chaudhary Hashmat Ali & Company

23/11/2025
15/10/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *21 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *15 اکتوبر 2025ء* 💎
🔖 *30 اسوج 2082ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday*🌄

👈🏻 *`گھروں میں جھانکنے کی ممانعت!`*
🔹 *ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کے کسی حجرہ میں سوراخ سے دیکھا، نبی کریم ﷺ کے پاس اس وقت ایک کنگھا تھا جس سے آپ سر مبارک کھجا رہے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے اس سے فرمایا کہ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم جھانک رہے ہو تو یہ کنگھا تمہاری آنکھ میں چبھو دیتا۔ (اندر داخل ہونے سے پہلے) اجازت مانگنا تو ہے ہی اس لیے کہ (اندر کی کوئی ذاتی چیز) نہ دیکھی جائے۔*🔹
📗«صحیح بخاری: 6241»

چوہدری حشمت علی اینڈ کمپنی غلہ منڈی لیاقت پور

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

12/10/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *18 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *12 اکتوبر 2025ء* 💎
🔖 *27 اسوج 2082ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🤝 *قیامت میں رفاقت!*
🔹 *ایک اعرابی نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : قیامت کب آئے گی ؟ رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا :’’ تم نے اس کے لیے کیا تیار کر رکھا ہے ؟‘‘اس نے کہا : اللہ اور اس کے رسول کی محبت ۔ آپ نے فرمایا :’’ تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم کو محبت ہے ۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم-6710»

چوہدری حشمت علی اینڈ کمپنی غلہ منڈی لیاقت پور

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

11/10/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *17 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *11 اکتوبر 2025ء* 💎
🔖 *26 اسوج 2082ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🍁 *اولاد کے فوت ہونے پر صبر!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے انصار کی عورتوں سے فرمایا :’’تم میں سے جس عورت کے بھی تین بچے فوت ہو جائیں اور وہ ان (پر صبر کرتے ہوئے ان) کا ثواب اللہ سے طلب کرے تو وہ ضرور جنت میں داخل ہو گی ۔‘‘ان میں سے ایک عورت نے کہا : یا دو (بچے فوت ہو جائیں ؟) اللہ کے رسول ! تو آپ نے فرمایا :’’ یا دو بچے (فوت ہو جائیں ۔)*🔹
📗«صحیح مسلم-6698»

چوہدری حشمت علی اینڈ کمپنی غلہ منڈی لیاقت پور

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Address

Liaquatpur

Opening Hours

00:00 - 06:00

Telephone

+923400634427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Hashmat Ali & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Hashmat Ali & Company:

Share

Category